نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

arifkarim

معطل
وولٹ کے ذریعہ الفاظ کے اندر لوپ کرننگ:
b653.gif

وولٹ کوڈ:
کوڈ:
DEF_LOOKUP "k1" PROCESS_BASE PROCESS_MARKS ALL DIRECTION RTL
IN_CONTEXT
END_CONTEXT
AS_POSITION
ADJUST_PAIR
FIRST  GLYPH "Dal"
SECOND  GLYPH "sTr"
1 1 BY POS END_POS POS ADV -200 END_POS

END_ADJUST
END_POSITION
DEF_LOOKUP "k2" PROCESS_BASE PROCESS_MARKS ALL DIRECTION RTL
IN_CONTEXT
END_CONTEXT
AS_POSITION
ADJUST_PAIR
FIRST  GLYPH "sTr"
SECOND  GLYPH "ilw"
1 1 BY POS END_POS POS ADV -500 END_POS

END_ADJUST
END_POSITION
DEF_LOOKUP "k3" PROCESS_BASE PROCESS_MARKS ALL DIRECTION RTL
IN_CONTEXT
END_CONTEXT
AS_POSITION
ADJUST_PAIR
FIRST  GLYPH "ilw"
SECOND  GLYPH "isTr"
1 1 BY POS END_POS POS ADV -300 END_POS

END_ADJUST
END_POSITION
DEF_LOOKUP "k4" PROCESS_BASE PROCESS_MARKS ALL DIRECTION RTL
IN_CONTEXT
END_CONTEXT
AS_POSITION
ADJUST_PAIR
FIRST  GLYPH "isTr"
SECOND  GLYPH "Dal"
1 1 BY POS END_POS POS ADV -500 END_POS

END_ADJUST
END_POSITION
END

ابن سعید آپ کے خیال میں اب یہ ٹھیک ہے؟
 
مدیر کی آخری تدوین:

نعیم سعید

محفلین
نعیم سعید بھائی اگر کنفرم کر دیتے ہیں کہ انکی فراہم کر دہ لسٹ جامع اور مکمل ہے تومیرے خیال میں اسی کو بنیاد بنا لیتے ہیں۔
اس لسٹ میں جو الفاظ ہیں انہیں پراسیس کرنے سے قبل انکا جمیل نوری نستعلیق میں موجود تمام ترسیموں کیساتھ موازنہ کرنا ہوگا اور جن الفاظ میں یہ ترسیمے موجود نہ ہوں انہیں پراسیس کرنے کی ضرورت نہیں۔

سنگل ایڈجسٹمنٹ اسپیس کیساتھ گروپ کرننگ کیلئے یقیناً بہتر ہے البتہ الفاظ کے اندر کرننگ کیلئے موذوں نہیں ہے۔ میرے خیال میں ہمیں پہلے پیئر ایڈجسٹمنٹ ہی پر کام کرنا چاہیے اور اگر یہ کسی وجہ سے کمپائل نہ ہوتو پھر سنگل ایڈجسٹمنٹ پر کام کیا جائے۔
گروپنگ کا عمل میں کئی بار تفصیلاً سابقہ دھاگوں میں بیان کر چکا ہوں۔ ایک بار پھر:
  • سب سے پہلے ان الفاظ کی فہرست بنا لیں جن میں صرف ایک ہی کرننگ پیئر آ رہا ہے جیسا: ترکی، جرمنی، در وغیرہ۔
  • اب ان الفاظ کو پراسیس کریں جن میں دو پیئرز ہیں جیسے: پاکستان، بھارت، روس وغیرہ۔
  • ان سے حاصل شدہ پیئرز کی دو فہرستیں بنا لیں۔ پہلی میں وہ پیئرز جو پہلے آ رہے ہیں جیسے پاکستا، بھار، رو اور دوسری میں وہ جو بعد میں آرہے ہیں جیسے کستان، رت، وس۔
  • اب ان الفاظ کو پراسیس کریں جن میں تین پیئرز ہیں جیسے: اسرائیل، اردن، برازیل
  • ان سے حاصل شدہ پیئرز کی تین فہرستیں بنا لیں۔ پہلی میں وہ پیئرز جو پہلے نمبر پر ہیں: اس، ار، برا۔ دوسری میں وہ جو دوسرے پر ہیں: سرا، رد، از۔ جبکہ تیسری میں وہ جو تیسرے نمبر پر ہیں: ائیل، دن، زیل
  • اسی طرح تمام الفاظ کو پراسیس کر لینے کے بعد حاصل شدہ پہلے نمبر کی فہرستوں کو ایک ہی کالم میں ڈال کر ڈپلیکیٹ حذف کردیں۔ اب اس لسٹ کو اپنے اطلاقیہ سے پراسیس کروا لیں۔ انکا وولٹ ٹیبل جنریٹ کریں اور فانٹ میں امپورٹ کر کے کمپائل کر لیں۔
  • نتائج چیک کریں اور اگر کوئی مسئلہ ہو تو اس سے آگاہ کر دیں۔
  • جب یہاں تک کام ہو جائے پھر آگے پر بات کر لیں گے :)

اسپیس کیساتھ کرننگ بعد کا مسئلہ کا ہے۔ فی الوقت الفاظ کے اندر کرننگ پر توجہ دیں :)

عارف بھائی! جامع اور مکمل ہونے کا دعویٰ کرنا تو مشکل ہے، کیونکہ یہ لسٹ تو ان مخصوص الفاظ کی ہے جو تلاش کے دوران اکثر لغات میں پائے گئے ہیں، ورنہ میرے پاس موجود الفاظ کی لسٹ تو دو لاکھ سے بھی تجاوز کر چکی ہے، مگر کیونکہ ابھی فونٹ میں موجود لگیچرز کی تعداد محدود ہے، اس لیے لسٹ میں الفاظ زیادہ بڑھانے کا فائدہ نہ ہوگا، جب تک فونٹ میں لگیچرز نہ بڑھائے جائیں اسی لسٹ سے کام چلا لیا جائے۔ امید ہے روزمرہ استعمال میں آنے والے اکثر الفاظ اس لسٹ میں موجود ہیں۔
 
دوست

محفلین
میرا خیال ہے پہلے انہیں الفاظ کو استعمال کر کے ایک بنیاد قائم کی جائے۔ یہ بھی اگر ہو جائے تو میرے محتاط اندازے کے مطابق پچاس فیصد سے زائد سپیس کی بچت کرے گا۔
 
سید ذیشان

محفلین
عارف بھائی! جامع اور مکمل ہونے کا دعویٰ کرنا تو مشکل ہے، کیونکہ یہ لسٹ تو ان مخصوص الفاظ کی ہے جو تلاش کے دوران اکثر لغات میں پائے گئے ہیں، ورنہ میرے پاس موجود الفاظ کی لسٹ تو دو لاکھ سے بھی تجاوز کر چکی ہے، مگر کیونکہ ابھی فونٹ میں موجود لگیچرز کی تعداد محدود ہے، اس لیے لسٹ میں الفاظ زیادہ بڑھانے کا فائدہ نہ ہوگا، جب تک فونٹ میں لگیچرز نہ بڑھائے جائیں اسی لسٹ سے کام چلا لیا جائے۔ امید ہے روزمرہ استعمال میں آنے والے اکثر الفاظ اس لسٹ میں موجود ہیں۔
ایک اور طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ لسٹ میں ترسیموں کی جوڑیوں کے ساتھ ایک کالم ان کی تعداد یا فریکونسی کا بھی ہو۔ اس طرح سے صرف ان جوڑیوں کو ہی استعمال کیا جائے جو زیادہ سے زیادہ مستعمل ہوں۔ :)
 
arifkarim

معطل
سید ذیشان بھائی کے خاص تعاون سے اسپیس کیساتھ گروپ کرننگ والا مسئلہ بھی حل ہوتا نظر آ رہا ہے:
b662.gif

وولٹ کوڈ:
کوڈ:
DEF_LOOKUP "kern_alefs" PROCESS_BASE PROCESS_MARKS ALL DIRECTION RTL
IN_CONTEXT
LEFT GROUP "alefs"
RIGHT GROUP "alefsabove"
END_CONTEXT
AS_POSITION
ADJUST_SINGLE GLYPH "space" BY POS ADV -250 END_POS
END_ADJUST
END_POSITION
END
mohdumar شاکرالقادری عبدالمجید عبدالحفیظ دوست فاتح ابن سعید نبیل
 
مدیر کی آخری تدوین:

mohdumar

بہت خوب بس اب سپیس اور اندرون لفظ کرننگ کا بیک وقت تجربہ ہوجائے۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
استاد محترم شاکرالقادری صاحب کی خاص فرمائش پر لفظ "ی" پر ختم ہونے والے تمام ترسیموں کی اسپیس کیساتھ کرننگ کا ایک نمونہ:
b666.gif

وولٹ کوڈ:
کوڈ:
DEF_LOOKUP "kern_yehs" PROCESS_BASE PROCESS_MARKS ALL DIRECTION RTL
IN_CONTEXT
LEFT GROUP "yehs"
RIGHT GROUP "yehsabove"
END_CONTEXT
AS_POSITION
ADJUST_SINGLE GLYPH "space" BY POS ADV -250 END_POS
END_ADJUST
END_POSITION
END
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
سید ذیشان
اوپر نمونے میں اور یہاں جدول میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بعض ترسیمے ی کی اختتامی شکل سے نیچے ہیں لیکن انکی ابتدائی اونچائی بیس لائن سے غلط کیلکولیٹ ہو رہی ہے:
b667.gif

کیا نئے گلف امیجز کی فراہمی سے اس مسئلہ پر قابو پایا جا سکتا ہے؟
 
مدیر کی آخری تدوین:

دوست

محفلین
ابن سعید نے ایک اور طریقہ تجویز کیا تھا پہلے فاصلہ بڑھا کر گھٹانے والا۔ کیا اس سے بیس لائن سے نیچے والے کا حل نکل سکتا ہے؟
 
سید ذیشان

محفلین
سید ذیشان
اوپر نمونے میں اور یہاں جدول میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بعض ترسیمے ی کی اختتامی شکل سے نیچے ہیں لیکن انکی ابتدائی اونچائی بیس لائن سے غلط کیلکولیٹ ہو رہی ہے:
b667.gif

کیا نئے گلف امیجز کی فراہمی سے اس مسئلہ پر قابو پایا جا سکتا ہے؟
میری تمام کیلکولیشنز تصویر کے مطابق ہیں یعنی تصویر کے بیس سے۔ ویسے بهی آپ نے درست تصویریں اب تک مہیا نہیں کی ہیں۔ جب تک مجهے گلف کی بیس لائین اور درست تصویریں نہیں مل جاتیں کوئی بهی کیلکولیشن قابل اعتبار نہیں ہو سکتی :)
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
میری تمام کیلکولیشنز تصویر کے مطابق ہیں یعنی تصویر کے بیس سے۔ ویسے بهی آپ نے درست تصویریں اب تک مہیا نہیں کی ہیں۔ جب تک مجهے گلف کی بیس لائین اور درست تصویریں نہیں مل جاتیں کوئی بهی کیلکولیشن قابل اعتبار نہیں ہو سکتی :)
کل سارا دن تجربات کی نظر ہو گیا۔ آج کوشش کر کے فراہم کر دیتا ہوں۔ :)
 
آخری تدوین:

نبیل

تکنیکی معاون
استاد محترم شاکرالقادری صاحب کی خاص فرمائش پر لفظ "ی" پر ختم ہونے والے تمام ترسیموں کی اسپیس کیساتھ کرننگ کا ایک نمونہ:
b666.gif

کرننگ کا مسئلہ جب بھی حل ہو، اس وقت تک مذکورہ بالا تصویر سے لا جواب قوافی دریافت کرکے اردو شاعری کے نئے دور کی ابتداء کی جا سکتی ہے۔

سسی سپکٹر
ٹہلنی نٹھنا
چٹکلیلی شگن
لپکتی حیتیو
۔۔۔
برادرم محمد وارث ، ذرا چیک کیجیے گا۔ :)
 
مدیر کی آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
کرننگ کا مسئلہ جب بھی حل ہو، اس وقت تک مذکورہ بالا تصویر سے لا جواب قوافی دریافت کرکے اردو شاعری کے نئے دور کی ابتداء کی جا سکتی ہے۔

سسی سپکٹر
ٹہلنی نٹھنا
چٹکلیلی شگن
لپکتی حیتیو
۔۔۔
برادرم محمد وارث ، ذرا چیک کیجیے گا۔ :)

اب خاکسار کیا عرض کرے برادرم، اس سال محفل کی سالگرہ پر آپ کی شاعری سے ہم محروم رہے، سو آپ ہی بسم اللہ کیجیے :)
 
اس زبان کی شاعری بھی ملاحظہ فرمائیے۔ :)
 
Top