نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

arifkarim نے 'نوری نستعلیق پراجیکٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 17, 2015

  1. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,258
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اچھا کیا آپ نے بتا دیا مجھے تو موصوف کی فرینڈ ریکویسٹ پہنچی ہوئی ہے اب ڈیلیٹ کرنے میں آسانی ہو گی.:LOL:
    :LOL:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کونسی زبان میں آئی تھی؟ :ROFLMAO:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,258
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کرننگ والی:p
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ویسے اس طرح کی زبان کے لیے یہ اصطلاح اچھی ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  5. mohdumar

    mohdumar محفلین

    مراسلے:
    144
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    عارف بھائی ایک لفظ ہے 'کرکرکر' اس میں مکمل کرننگ کیسے حاصل ہوگی؟ پہلی اور دوسری فہرست میں تو ڈوپلیکیٹ آجائے گا جو کہ حذف کرنا پڑے گا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    اگر یہ ایک لفظ کی حد تک ہے تو اس کا لگیچر بنا کر ڈال دیا جائے تو کرننگ کی ضرورت ہی نہ رہے گی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ایسے پیئرز کی تعداد کتنی ہے؟ میرے تو خیال میں یہ زیادہ نہیں ہونے چاہیئے۔ انہیں ہم الگ سے رول بنا کر یا سنگل ایڈجسمنٹ کے ذریعہ پراسیس کر سکتے ہیں:
    [​IMG]
    کوڈ:
    کوڈ:
    DEF_LOOKUP "kr_1" PROCESS_BASE PROCESS_MARKS ALL DIRECTION RTL
    IN_CONTEXT
    END_CONTEXT
    AS_POSITION
    ADJUST_PAIR
    FIRST  GLYPH "kr"
    SECOND  GLYPH "kr"
    1 1 BY POS END_POS POS ADV -1000 END_POS
    
    END_ADJUST
    END_POSITION
    DEF_LOOKUP "kr_2" PROCESS_BASE PROCESS_MARKS ALL DIRECTION RTL
    IN_CONTEXT
    LEFT GLYPH "kr"
    END_CONTEXT
    AS_POSITION
    ADJUST_PAIR
    FIRST  GLYPH "kr"
    SECOND  GLYPH "kr"
    1 1 BY POS END_POS POS ADV -1000 END_POS
    
    END_ADJUST
    END_POSITION
    END
    
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
    • متفق متفق × 1
  8. عمار ابن ضیا

    عمار ابن ضیا محفلین

    مراسلے:
    6,795
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اس دھاگے میں ہونے والی ۹۰ فی صد تکنیکی گفتگو میرے سر پر سے گزرتی رہی ہے، کیوں کہ کسی بھی صورت نہ میرا تعلق پروگرامنگ سے ہے نہ فونٹ کی تخلیق سے۔ لیکن شوق کی انتہا دیکھیں کہ باقاعدگی سے تمام تر گفتگو لفظ بلفظ پڑھتا ہوں، سمجھتا کچھ نہیں ہوں، مگر خوش ہوتا جاتا ہوں۔ کسی دلچسپ کہانی یا ناول کے مکالموں کی طرح ان باتوں سے لطف اٹھاتا ہوں۔
    بیزار بالکل نہیں ہوتا کہ کبھی ابن سعید ’’ہاؤ ٹو رائٹ ان مینٹینبل کوڈ‘‘ جیسی دلچسپ تحریر شیئر کردیتے ہیں، کبھی دلچسپ قافیوں کی فہرست سامنے آتی ہے، اور کبھی قافیوں کا ذکر ہوتے ہی محفل کے شعرا اچانک ایسے وارد ہوجاتے ہیں جیسے وہ بھی میری طرح ہر ہر پیغام پڑھ رہے ہوں اور منتظر ہوں کہ کب شاعری کا ذکر چھڑے۔
    سبحان اللہ! ماشاء اللہ!
     
    • متفق متفق × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  9. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    آپکے والد محترم تو کاتب اور خطاط ہیں۔ انکی خطاطی کو فانٹ میں تبدیل کرنے کا بیڑا آپنے اٹھایا ہوا ہے۔ ایسے میں یہ جملہ کچھ سجتا نہیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    سید ذیشان بھائی کی فراہم کردہ پروگریسیو گروپ کرننگ کا ایک نمونہ جسے کافی پیچیدہ پروسیسنگ کے بعد وولٹ میں جنریٹ کیا گیا:
    [​IMG]
    جہاں ہمارے خیال میں بہتری کی گنجائش موجود ہے اسے ہم نے ہائی لائٹ کر دیا ہے۔ مجھے امید ہے ذیشان بھائی اپنی جناتی الگوردھم کیساتھ اسکا بھی کوئی نہ کوئی حل نکال ہی لیں گے :)
    بہرحال اب صرف 10 ووٹ ٹیبلز کے ذریعہ جمیل نوری نستعلیق کے 24000 ترسیمے آپس میں کرن ہو رہے ہیں :
    کوڈ:
    DEF_LOOKUP "kern100" PROCESS_BASE PROCESS_MARKS ALL DIRECTION RTL
    IN_CONTEXT
    LEFT GROUP "right100"
    END_CONTEXT
    AS_POSITION
    ADJUST_SINGLE GROUP "left100" BY POS ADV -100 END_POS
    END_ADJUST
    END_POSITION
    DEF_LOOKUP "kern200" PROCESS_BASE PROCESS_MARKS ALL DIRECTION RTL
    IN_CONTEXT
    LEFT GROUP "right200"
    END_CONTEXT
    AS_POSITION
    ADJUST_SINGLE GROUP "left200" BY POS ADV -100 END_POS
    END_ADJUST
    END_POSITION
    DEF_LOOKUP "kern300" PROCESS_BASE PROCESS_MARKS ALL DIRECTION RTL
    IN_CONTEXT
    LEFT GROUP "right300"
    END_CONTEXT
    AS_POSITION
    ADJUST_SINGLE GROUP "left300" BY POS ADV -100 END_POS
    END_ADJUST
    END_POSITION
    DEF_LOOKUP "kern400" PROCESS_BASE PROCESS_MARKS ALL DIRECTION RTL
    IN_CONTEXT
    LEFT GROUP "right400"
    END_CONTEXT
    AS_POSITION
    ADJUST_SINGLE GROUP "left400" BY POS ADV -100 END_POS
    END_ADJUST
    END_POSITION
    DEF_LOOKUP "kern500" PROCESS_BASE PROCESS_MARKS ALL DIRECTION RTL
    IN_CONTEXT
    LEFT GROUP "right500"
    END_CONTEXT
    AS_POSITION
    ADJUST_SINGLE GROUP "left500" BY POS ADV -100 END_POS
    END_ADJUST
    END_POSITION
    DEF_LOOKUP "kern600" PROCESS_BASE PROCESS_MARKS ALL DIRECTION RTL
    IN_CONTEXT
    LEFT GROUP "right600"
    END_CONTEXT
    AS_POSITION
    ADJUST_SINGLE GROUP "left600" BY POS ADV -100 END_POS
    END_ADJUST
    END_POSITION
    DEF_LOOKUP "kern700" PROCESS_BASE PROCESS_MARKS ALL DIRECTION RTL
    IN_CONTEXT
    LEFT GROUP "right700"
    END_CONTEXT
    AS_POSITION
    ADJUST_SINGLE GROUP "left700" BY POS ADV -100 END_POS
    END_ADJUST
    END_POSITION
    DEF_LOOKUP "kern800" PROCESS_BASE PROCESS_MARKS ALL DIRECTION RTL
    IN_CONTEXT
    LEFT GROUP "right800"
    END_CONTEXT
    AS_POSITION
    ADJUST_SINGLE GROUP "left800" BY POS ADV -100 END_POS
    END_ADJUST
    END_POSITION
    DEF_LOOKUP "kern900" PROCESS_BASE PROCESS_MARKS ALL DIRECTION RTL
    IN_CONTEXT
    LEFT GROUP "right900"
    END_CONTEXT
    AS_POSITION
    ADJUST_SINGLE GROUP "left900" BY POS ADV -100 END_POS
    END_ADJUST
    END_POSITION
    DEF_LOOKUP "kern1000" PROCESS_BASE PROCESS_MARKS ALL DIRECTION RTL
    IN_CONTEXT
    LEFT GROUP "right1000"
    END_CONTEXT
    AS_POSITION
    ADJUST_SINGLE GROUP "left1000" BY POS ADV -100 END_POS
    END_ADJUST
    END_POSITION
    END
    
    ابن سعید نبیل mohdumar عبدالمجید متلاشی شاکرالقادری نعیم سعید فاتح اوشو رانا
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • زبردست زبردست × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,461
    موڈ:
    Asleep
    امید ہے کہ نئی لسٹوں سے یہ کرننگ کا مسئلہ خاطر خواہ طور پر حل ہو جائے گا۔ :)
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    Same here
    ;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ورڈ کرننگ ابھی بھی قابلِ غور ہے ۔۔۔
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  14. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,812
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    یہ کرننگ کی غلطیاں معلوم کرنے کا کیا طریقہ استعمال کر رہے ہو؟ کیا کوئی خودکار طریقہ ہے یا خود سے ٹرائل اینڈ ایرر کا طریقہ استعمال کر رہے ہو؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کیا اب بھی قابل غور ہے؟ ورڈ میں ڈائریکٹ ٹائپ شدہ متن:
    [​IMG]

    سچ پوچھئے تو ہمیں خود معلوم نہیں کہ سید ذیشان بھائی نے کل کیا طریقہ استعمال کر کے ایسا بہترین نتیجہ فراہم کیا تھا۔ فی الحال ہم دونوں اسے مزید بہتر کرنے کی کوشش میں مگن ہیں۔ اسکی تمام تفاصیل توذیشان بھائی ہی بہتر بتا سکتے ہیں :)
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. mohdumar

    mohdumar محفلین

    مراسلے:
    144
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    واہ رے واہ! کیا کرننگ ہے! بہت زبردست جناب!
    سید ذیشان سے گزارش ہے کہ ہم سے بھی شیئر کریں کیا جادو کیا ہے!
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  17. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کرننگ کی جادوئی چھڑی:
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  18. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,461
    موڈ:
    Asleep
    A magician never reveals his secrets :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  19. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • زبردست زبردست × 6
  20. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,081
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    کرننگ کی غلطیاں پکڑنے میں صارفین مدد کر سکتے ہیں۔ جہاں جہاں الفاظ میں فاصلہ نظر آئے اس کی نشاندہی کی جائے تاکہ اگلی ریلیز میں ان لگیچرز کی خامی دور کی جا سکے۔ تاہم چھوٹے پوائنٹ سائز پر کرننگ میں مسئلہ پکڑنا بذات خود ایک مسئلہ ہو سکتا ہے۔ بڑے پوائنٹ سائز پر تو واضح پتا چل جاتا ہے کہ کہاں فاصلہ زیادہ آ رہا ہے۔
     
    • متفق متفق × 3

اس صفحے کی تشہیر