نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

arifkarim نے 'نوری نستعلیق پراجیکٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 17, 2015

  1. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شاندار! آپ دوستوں نے تو کمال کردیا ہے۔ خوب گزری ہے جو مل بیٹھے ہیں دیوانے تین۔ اس کام پر تو آپ سب ڈھیروں مبارکباد کے مستحق ہیں۔ سید ذیشان بھائی تو کھلے ہوئے چھپے رستم نکلے۔:)
    صرف چند جگہوں پر مسئلہ نظر آرہا ہےوہ تو شائد ابھی تجربات ہی جاری ہیں اس لئے ہے۔ جیسے پہلی لائن ’خوبیوں کو‘ وغیرہ۔ سنگل کوٹیشن مارک بھی شائد مسئلہ کررہا ہے۔ بہرحال نتائج بہت زبردست ہے۔ جزاکم اللہ و احسن الجزا۔
     
    • متفق متفق × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    حروف تہجی کے ساتھ کرننگ فی الوقت شامل نہیں کی گئی ہے۔ بین الترسیمہ کرننگ چیک کریں۔
    [​IMG]
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اللہ تعالیٰ کے فضل سے کرننگ پکڑنے والی ’’آنکھیں‘‘ ہمارے پاس بھی ہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    یعنی اب ہمیں فونٹ کی پروف ریڈنگ والا ٹول پھر سے جھاڑ پونچھ کر جاری کر ہی دینا چاہیے۔ :) :) :)
     
    • متفق متفق × 5
  5. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ٹھیک ہے۔ پھر تو اس جملے میں صرف ‘کی گئی‘ ہی بچتا ہے۔:)
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • متفق متفق × 1
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جناب! ہمارے خیال میں تو وہ پچھلے سال سے مکمل ہی ہے۔ اسپر مزید کام کیا کرنا باقی تھا؟ :)
     
  7. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    ہاں وہ مکمل ہے، بس کچھ ایک کنٹرولز کو تھوڑا بہتر کیا جا سکتا ہے، نیز یہ کہ اس میں مستعمل لائبریری کا نیا نسخہ جاری ہو چکا ہے لہٰذا نئے نسخے پر مائگریٹ بھی کیا جانا چاہیے۔ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  8. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    زبردست عارف بھائی ۔۔۔! بہت بہتر رزلٹ ہے ۔۔۔۔ ابھی بھی کچھ جگہوں پر مسائل ہیں جو امید ہے جلد ٹھیک ہو جائیں گے اور یوں کرننگ جیسے مسئلے کا آسان حل نکل آئے گا۔۔۔
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • متفق متفق × 5
  9. mohdumar

    mohdumar محفلین

    مراسلے:
    144
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    یقیناََ ذیشان بھائی اور عارف بھائی نے ترسیموں کی اونچائی اور گروپس کے ذریعے کرننگ کا جو حل نکالا ہے وہ قابل دید ہے۔ اور اوپن ٹائپ سٹینڈرڈ کی بدولت ہر جگہ چلے گا۔
    تھوڑا افسوس اس بات کا ہے کہ دو دن قبل ہم نے اپنے سٹروک کرننگ والے اطلاقیے سے نعیم سعید کی 90ہزار الفاظ کی مکمل لسٹ پروسیس کرلی تھی نیز عارف بھائی کی اس پوسٹ کی رہنمائی میں نتائج مختلف فہرستوں میں بھی بانٹ دیے تھے اور ڈوپلیکیٹس بھی حذف کر لئے تھے۔ تاہم وولٹ کی پیچیدگیوں کی وجہ سے فونٹ صحیح کمپائیل نہ ہو سکا اور ہم ورڈ جیسے اطلاقیے میں الفاظ کی اندرونی کرننگ بھی دیکھنے سے محروم رہے۔
    البتہ آج ایک پرانا خیال دوبارہ آیا کہ کیوں نہ (RichText(RTF سپیسیفیکیشن کی مدد سے سٹروک کرننگ کے کم از کم نتائج تو دیکھ لیے جائیں۔ بےشک اوپن ٹائپ نہ ہو, نہ عملی ہو۔ اس مقصد کے لئے ہم نے اپنے کمانڈ لائن اطلاقیہ کی آوٹ پٹ وولٹ کی بجائے ایک rtf. کی طرف ڈھال دی۔ RTF میں expndtw\ کے میکرو کے ذریعے کیریکٹر سپیسنگ کم زیادہ کی جا سکتی ہے۔ ہم نے ایک سطر کو پروسیس کیا اور اطلاقیہ نے اندرونِ لفظ اور سپیس کرننگ دونوں فراہم کر دیں۔ نتائج مقابلے کے نکلے :)
    [​IMG]

    کوڈ:
    {\rtf1\ansi\ansicpg1252\hyphauto1\deff0\deftab720\paperw11906\paperh16838\margl720\margr720\margt720\margb720{\fonttbl{\f0\fbidi\fttruetype\fcharset178\cpg1256 Jameel Noori Nastaleeq;}{\f1\fbidi\ftnil\fcharset178\cpg1256 Jameel Noori Nastaleeq;}}{\colortbl\red0\blue0\green0;}\fet2\ftnbj\ftnstart1\ftnrstpg\ftnrestart\aenddoc\aftnstart1{\info{\revtim\yr2015\mo8\dy27\hr20\min28}}\pard\plain \s1\f1\fs24\rtlpar\qr\fi0\li0\ri0\sb0\sa0\facenter\sl288\slmult1\expnd0\expndtw0\cf0\up0\charscalex100\b0\i0\ul0\strike0\accnone\hyphpar1\lang9217{\f0\fs72\b0\i0\expndtw6 \'D3\'EC\'CF}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0  }{\f0\fs72\b0\i0\expndtw20 \'D0}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw31 \'EC\'D4\'C7}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw-9 \'E4}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0  }{\f0\fs72\b0\i0\expndtw31 \'C8\'AA\'C7}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw17 \'C6\'EC}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0  }{\f0\fs72\b0\i0\expndtw-21 \'98\'FF}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw36 \'CA\'DA\'C7}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw8 \'E6}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw17 \'E4}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0  }{\f0\fs72\b0\i0\expndtw-8 \'D3\'FF}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0  }{\f0\fs72\b0\i0\expndtw31 \'C0\'E3}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0  }{\f0\fs72\b0\i0\expndtw40 \'C7}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw34 \'E6}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw5 \'81\'E4}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0  }{\f0\fs72\b0\i0\expndtw18 \'8A\'C7}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw-327 \'C6\'81}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0  }{\f0\fs72\b0\i0\expndtw18 \'E4\'D3\'CA\'DA\'E1\'EC\'DE}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0  }{\f0\fs72\b0\i0\expndtw-21 \'DD\'C7}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw17 \'E4\'8A\'D3}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0  }{\f0\fs72\b0\i0\expndtw-76 \'E3\'EC\'9F}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0  }{\f0\fs72\b0\i0\expndtw31 \'98\'C7}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw19 \'DD\'EC}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0  }{\f0\fs72\b0\i0\expndtw-101 \'CD\'CF}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0  }{\f0\fs72\b0\i0\expndtw17 \'CA\'98}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0  }{\f0\fs72\b0\i0\expndtw36 \'C7}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw-49 \'E4}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0  }{\f0\fs72\b0\i0\expndtw-76 \'81\'EC\'CC}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0  }{\f0\fs72\b0\i0\expndtw-154 \'CC\'EC\'D3\'EC}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0  }{\f0\fs72\b0\i0\expndtw-101 \'98\'D1}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw-8 \'E4\'E4\'90}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0  }{\f0\fs72\b0\i0\expndtw-48 \'DD\'D1}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw11 \'C7}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw-153 \'C0\'E3}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0  }{\f0\fs72\b0\i0\expndtw31 \'98\'D1}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw18 \'E4\'FF}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0  }{\f0\fs72\b0\i0\expndtw-76 \'E3\'EC\'9F}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0  }{\f0\fs72\b0\i0\expndtw31 \'98\'C7}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw18 \'E3\'EC\'C7}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw4 \'C8}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0  }{\f0\fs72\b0\i0\expndtw18 \'C0\'E6}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0  }{\f0\fs72\b0\i0\expndtw5 \'8D\'98\'FF}{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0  }{\f0\fs72\b0\i0\expndtw0 \'C0\'EC\'9F}}
     
    • زبردست زبردست × 10
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جناب اتنا غمگین کیوں ہوتے ہیں۔ فانٹ کمپائل توہوگیا تھا اور کام بھی کر رہا تھا۔ بس ان الفاظ کے کچھ آخری پیئر مسئلہ کر رہے تھے جنکا حل ڈھونڈنا ابھی باقی ہے :)

    اچھے نتائج ہیں۔ انڈیزائن میں بھی غالباً اسٹروک کرننگ ہی استعمال ہوئی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بہت خوب۔ ویسے بنظرِ غائر دیکھا جائے اگر ، تو محمد عمر کی کرننگ سید ذیشان کے مقابلے میں بہتر ہے۔ یقیناً آپ اور سید ذیشان کے طریقہ کار میں فرق ہے ۔ یاد رہے کہ میرے اس تجزیے کا مقصد سید ذیشان اور عارف کریم کے کرننگ کی کسر ہر گز نہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • متفق متفق × 1
  12. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    عمربھائی کی کرننگ ترسیموں کے پیرز بنا کر انکے اسٹروکس کے مابین فاصلہ ناپ کر حاصل کی جا رہی ہے۔ اسلئے اصولاً اسکا نتیجہ ذیشان بھائی کی گروپ کرننگ سے بہتر آنا چاہئے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. mohdumar

    mohdumar محفلین

    مراسلے:
    144
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    مجھے زیادہ تکنیکی معلومات تو نہیں مگر آپ کی بات سے سوال ذہن میں آیا ہے کہ کیا عمر بھائی کا طریقہ زیادہ بہتر ہے یا سید ذیشان و آپ کا ۔۔۔(وقت اور محنت کی بچت اور ہمہ گیری کے لحاظ سے ) ؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    عمر بھائی کا طریقہ زیادہ بہتر کرننگ دیتا ہے لیکن اسے مکمل فانٹ پر اپلائی نہیں کیا جا سکتا۔ ذیشان بھائی کے طریقے میں گو کہ فی الحال کچھ مسائل ہیں لیکن یہ پورے فانٹ میں یکساں کام کرتی ہے :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  16. نعیم سعید

    نعیم سعید محفلین

    مراسلے:
    233
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بہت اعلیٰ عارف بھائی!زبردست کامیابیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں، امید ہے جو تھوڑی بہت کمی نظر آرہی ہے اس پر بھی قابو پا لیا جائے گا۔
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • متفق متفق × 1
  17. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    فونٹ کو بولڈ کرنے پر کیا نتائج آتے ہیں الفاظ آپس میں جڑ تو نہیں جاتے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  18. نعیم سعید

    نعیم سعید محفلین

    مراسلے:
    233
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    عمر بھائی! وولٹ کے ذریعہ لگیچرز کے مابین تو بہترین کرننگ (یعنی ان پیج سے بھی بہتر) یقینا حاصل کی جا سکتی ہے۔ مگر اب بھی میرا اندازہ ہے کہ اسپیس کے ساتھ کرننگ میں کچھ نہ کچھ مسائل رہیں گے، بے شک وہاں آپ کے یہ تجربات ضرور کام آئیں گے۔:):)
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    اصولی طور پر نستعلیق فونٹ کو آٹو بولڈ نہیں کرنا چاہیے ۔۔ یہ فونٹ کے رزلٹ کو اور حسن کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔۔۔نستعلیق میں جو نفاست اور نستعلیقیت ہے وہ آٹو بولڈ سے ختم ہو جاتی ہے۔۔۔ اگر بولڈ ضروری ہو تو اس کے لئے علیحدہ سے نیا بولڈ فونٹ بنایا چاہیے ۔۔۔!
     
    • متفق متفق × 6
  20. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    زبردست رزلٹ ۔۔۔۔ ان پیج سے بھی بہت ہی بہتر
    ویلڈن عمر بھائی ۔۔۔کمال کر دیا آپ نے
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر