سب دوستوں کا شکریہ۔ میں انورٹر اور چارجر کی تھیوری کے بارے میں جانتا ہوں۔ میری زیادہ دلچسپی سولر پینلز کے بارے میں معلومات حاصل کرنے میں ہیں۔ پاکستان میں یوپی ایس میں عام طور پر کار بیٹری کا استعمال ہوتا ہے۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس بیٹری کو چارج کرنے کے لیے درکار پاور حاصل کرنے لیے سولر...