موجودہ فونٹ ٹیکنالوجی بنیادی طور پر لاطینی فونٹس کے لیے بنائی گئی ہے اور اس میں خط نستعلیق کی سپورٹ نہایت محدود ہے۔ اس کے باوجود جمیل نوری نستعلیق اور تاج نستعلیق جیسے فونٹس کی تیاری تمام اردو کمپیوٹنگ کے پراجیکٹس کے مقابلے میں بھاری ہے۔ جہاں تک اپلیکیشن پروگرامنگ کا تعلق ہے تو ایک طویل عرصے تک...