نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    اس فیچر کی وضاحت کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں یہ فیچرز ایک ہی نہیں کئی صفحات اور تھریڈز کے لیے ایک ساتھ کام کرتی ہے جیسا کہ ذیل کی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے۔
  2. نبیل

    تاسف ہاشم خان کا انتقال

    اور آخری برٹش اوپن 41 سال کی عمر میں جیتا۔ وہ اپنے دور ہی نہیں، ہر دور کے لاثانی سپورٹس مین تھے۔ انہوں نے آخری یو ایس اوپن ٹائٹل 49 سال کی عمر میں جیتا تھا۔ سکواش جیسی ٹف گیم کا کوئی انٹرنیشنل ٹائٹل اس عمر میں جیتنا ناقابل یقین ہے۔انٹرنیشنل کیریر سے ریٹائرمنٹ کے بعد ہاشم خان نے امریکہ میں سکونت...
  3. نبیل

    پرمزاح ریٹنگ مثبت یا نیوٹرل؟

    فی الوقت یہ صرف ریٹنگز ہیں اور یہ کسی انتظامی فیصلے پر اثر انداز نہیں ہوتیں۔ لیکن مستقبل میں اسے خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔
  4. نبیل

    اردو رومن ڈکشنری کی ضرورت

    کیا یہ ممکن ہے کہ فیس بک اور ٹوئٹر پر موجود رومن اردو مواد بھی حاصل کیا جا سکے؟
  5. نبیل

    ویب سائٹ

    کتاب کو آن لائن کرنے کے لیے اسے ذیل کی سائٹس پر اپلوڈ کیا جا سکتا ہے: سکربڈ : اس سائٹ پر کتاب پڑھنے میں آسانی رہتی ہے۔ آرکائیو ڈاٹ آرگ : یہاں اپلوڈ کردہ کتابیں ڈاؤنلوڈ کے لیے بھی دستیاب رہتی ہیں۔
  6. نبیل

    سبق ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    وَلَا تَتَمَنَّوْا مَا فَضَّلَ اللَّ۔هُ بِهِ بَعْضَكُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ ۚ لِّلرِّجَالِ نَصِيبٌ مِّمَّا اكْتَسَبُوا ۖ وَلِلنِّسَاءِ نَصِيبٌ مِّمَّا اكْتَسَبْنَ ۚ وَاسْأَلُوا اللَّ۔هَ مِن فَضْلِهِ ۗ إِنَّ اللَّ۔هَ كَانَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا ﴿٣٢﴾ اور جو کچھ اللہ نے تم میں سے کسی کو دوسروں کے...
  7. نبیل

    پرمزاح ریٹنگ مثبت یا نیوٹرل؟

    ریٹنگز ضم ضرور کی گئی ہیں اور پوائنٹس بھی۔ کسی کے پوائنٹس ضائع نہیں ہوئے ہیں۔ جن دوستوں کو مضحکہ خیز کی ریٹنگ نظر نہیں آ رہی وہ پلیز اپنے براؤزر کو ریفریش کریں۔ اس سے بھی کام نہ چلے تو کیش کلیر کر لیں۔
  8. نبیل

    کتاب -زندہ درخت: ٹیکسٹ ٹو اسپیچ کا پہلا تجربہ

    اس طریقہ کار سے ہمیں کب تک آگاہی ہو سکتی ہے؟
  9. نبیل

    'مولانا' اردو ایڈیٹر

    آج ایک اوپن سورس اردو ایڈیٹر مولانا کے بارے میں پتا چلا۔ اسے آزمانے کا موقع ابھی تک نہیں ملا۔ ہو سکتا ہے کہ احباب میں سے کوئی اس کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات کے بارے میں کچھ معلومات فراہم کریں۔ میری دلچسپی اس ایڈیٹر میں صرف اس کی ٹرانسلٹریشن فنکشنیلٹی کی وجہ سے، اگرچہ بغور جائزہ لینے پر یہ...
  10. نبیل

    کتاب -زندہ درخت: ٹیکسٹ ٹو اسپیچ کا پہلا تجربہ

    ابن سعید ، امجد میانداد ، کیا یہ ممکن ہے کہ ایک ڈکشنری کے الفاظ کی آڈیو فائلز حاصل کر لی جائیں اور بعد میں انہی کو بنیاد بنا کر ٹیکسٹ ٹو سپیچ سسٹم وضع کر لیا جائے؟
  11. نبیل

    کتاب -زندہ درخت: ٹیکسٹ ٹو اسپیچ کا پہلا تجربہ

    یہ آج پہلی مرتبہ میری نظر سے گزرا ہے۔ میری نظر میں تو یہ بہت اہم پیشرفت ہے۔ مائیکروسوفٹ کی ٹیکسٹ ٹو سپیچ اے پی آئی کی نسبت بدجہا بہتر رزلٹ ہے۔ اس پر کام ضرور آگے بڑھانا چاہیے۔
  12. نبیل

    وزیر قانون رانا مشہود شہباز شریف کے نام پر رشوت لیتے رہے

    کِلاھمُا، یعنی وہ دونوں
  13. نبیل

    کرلپ کے لینگویج ریسورسز برائے فروخت

    آج میں نے پہلی مرتبہ نوٹ کیا ہے کہ سینٹر فار لینگویج انجینیرنگ کی ویب سائٹ پر الفاظ کی فہرستیں برائے فروخت آفر کی جا رہی ہیں اور ان کے لیے رقم بھی کافی خطیر طلب کی جا رہی ہے، یعنی ہر فہرست کے لیے الگ سے 250 ڈالر۔ یہ ضرور معلوم ہوتا ہے کہ اردو لنگوسٹکس پر کام کرنے والوں کے لیے یہ فہرستیں کافی...
  14. نبیل

    اردو اخبار کی کمپوزنگ

    یہ جان کر خوشگوار حیرت ہوئی کہ اردو پبلشنگ کے لیے ان پیج کے علاوہ بھی کوئی اور سوفٹویر استعمال ہو رہا ہے۔ اگر آپ کو مائیکروسوفٹ پبلشر کے علاوہ کسی اور ڈی ٹی پی سوفٹویر کا علم جو اردو پبلشنگ کےلیے استعمال ہو رہا ہو تو اس کے بارے میں ضرور بتائیں۔ راقم صاحب، میر ےخیال میں ان پیج سے نفرت کی کوئی...
  15. نبیل

    اردو اخبار کی کمپوزنگ

    میں بھی اسی جانب اشارہ کر رہا تھا۔ مسئلہ اگرچہ صرف کرننگ کا ہے لیکن ڈیسک ٹاپ پبلشنگ میں اس کے استعمال میں یہی چیز رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔ جہاں تک اردو اخبارات کی اشاعت کا تعلق ہے تو مجھے اس بارے میں مکمل معلومات حاصل نہیں ہے۔ ہو سکتا ہے کہ ان پیج کے علاوہ بھی کوئی سوفٹویر استعمال ہوتے ہوں۔ اس ربط کو...
  16. نبیل

    اردو رومن ڈکشنری کی ضرورت

    جی اس کے بارے میں مجھے بھی علم تھا۔ کیا آپ نے اس سے علیحدہ سے کوئی ایکسل فائل بنائی ہے؟
  17. نبیل

    اردو اخبار کی کمپوزنگ

    سائٹ نہیں کھل رہی۔ میری معلومات کے مطابق ایم ایس ورڈ اس قسم کی پبلشنگ کے لیے موزوں نہیں ہے۔ اخبارات کی اشاعت کے لیے ڈیسک ٹاپ پبلشنگ سوفٹویر جیسے کہ ان ڈیزائن یا کوارک ایکس پریس استعمال ہوتے ہیں۔ لیکن ابھی تک ان سوفٹویر میں بھی نوری نستعلیق فونٹ مکمل طور پر قابل استعمال نہیں ہے۔ میرے خیال میں فی...
  18. نبیل

    اردو رومن ڈکشنری کی ضرورت

    جی ممکن ہے کہ بہت کچھ ہو سکتا ہو۔ آپ فوراً سعود کو یہ فائل فراہم کر دیں۔
  19. نبیل

    اردو رومن ڈکشنری کی ضرورت

    اور لغات والی سائٹس سکریپ کرنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟
  20. نبیل

    اردو رومن ڈکشنری کی ضرورت

    برادرم ابن سعید ، آپ کچھ اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں۔ اگر ویب سائٹس سکرین کرنی ہیں تو اس کا طریقہ عنایت کریں۔ پھر ویب سائٹس کو آپس میں تقسیم کر لیتے ہیں۔
Top