نتائج تلاش

  1. نبیل

    گیم چاپر کا نقص ۔۔۔۔۔ ذرا چیک کر لیں

    اس کے بارے میں دلاور خان بہتر بتا سکتے ہیں کہ انہوں نے مکالمے بند کر رکھے ہیں یا نہیں۔ میرے خیال میں ویسے بھی یہ غیر ضروری فیچر ہے، زیادہ سے زیادہ الرٹ آنا چاہیے۔ اسے غیر فعال کر دیا گیا ہے۔
  2. نبیل

    اردو رومن ڈکشنری کی ضرورت

    کچھ سائٹس اردو ٹو رومن ترجمہ کی سہولت بھی فراہم کر رہی ہیں۔ کیا ان کو سکریپ کرنا ممکن ہے؟
  3. نبیل

    اردو رومن ڈکشنری کی ضرورت

    رومن اردو سائٹس سے ڈیٹا حاصل کرنا پہلا مرحلہ ہوگا۔ فی الحال Speech Synthesis پر کام کا خیال نہیں ہے۔ فی الحال سپیچ ریکگنیشن پر کام کئی سال سے اسی لیے رکا ہوا ہے کہ مناسب رومن اردو الفاظ کی فہرست دستیاب نہیں ہے۔ یہ درست ہے کہ ویب پر لوگ ایک ہی لفظ کو مختلف انداز سے رومن اردو میں لکھتے آئے ہیں...
  4. نبیل

    اردو رومن ڈکشنری کی ضرورت

    علیحدہ لڑی کی بجائے یہاں ہی یہ کام کرنے میں کیا مضائقہ ہے؟ خود میں رومن اردو سائٹس سے زیادہ واقف نہیں ہوں لیکن کئی محفلین پہلے کثرت سے رومن اردو فورمز کا استعمال کر چکے ہیں۔ وہ اس بارے میں بتا سکتے ہیں۔ علاوہ ازیں رومن اردو میں لکھے گئے بلاگز کا بھی پتا لگانا چاہیے۔ فی الحال یہاں چند روابط پوسٹ...
  5. نبیل

    اردو رومن ڈکشنری کی ضرورت

    جی میں اسی بارے میں دریافت کر رہا ہوں۔ کیا ان کی سکرین سکریپنگ کا کوئی سہل طریقہ موجود ہے؟ یا کیا یہ کام پہلے کیا جا چکا ہے؟ سکرین سکریپنگ اکثر سائٹس پر ڈینائل آف سروس اٹیک تصور کیا جاتا ہے۔
  6. نبیل

    اردو رومن ڈکشنری کی ضرورت

    ترسیمہ جات کے ناموں کے لیے صرف صوتی متبادلات فراہم کیے جاتے ہیں۔ رومن اردو صوتی متبادل سے مختلف بھی ہو سکتی ہے۔ میرا مقصد رومن اردو کا سٹینڈرڈ وضع کرکے ویب پر اس کو رائج کرنا نہیں ہے بلکہ اس کے ذریعے ایک اردو ٹو رومن ڈکشنری تیار کرنا ہے۔ کئی سال سے کئی پراجیکٹ اسی ڈکشنری کے انتظار میں رکے ہوئے ہیں۔
  7. نبیل

    اردو رومن ڈکشنری کی ضرورت

    کیا آپ کا بتایا ہوا طریقہ قابل عمل ہے؟ ویب سے رومن اردو مواد کہاں سے حاصل ہوگا؟ نیز آپ کا رومن ٹو اردو کنورٹر کہاں دستیاب ہے؟
  8. نبیل

    اردو رومن ڈکشنری کی ضرورت

    السلام علیکم، اس موضوع پر پہلے بھی متعدد بات ہو چکی ہے۔ روابط: اردو حروف والفاظ کے رومن متبادل بنانے میں اپنا حصہ ڈالیے اردو سپیچ پراسیسنگ پر تحقیق کے لیے نیا زمرہ یونیکوڈ اردو کو اس کے رومن متبادل میں کنورٹ کرنے کی ضرورت کئی پراجیکٹس میں ہے اور یہ پراجیکٹ اسی وجہ سے رکے ہوئے ہیں۔ اس کی مثال...
  9. نبیل

    اردو ٹائپوگرافی کے حالیہ چیلنجز

    اب کچھ کرننگ کے بارے میں بھی گفتگو ہو جائے۔ ویب پر مواد کی اشاعت کے حوالے سے مجھے کبھی کرننگ میں زیادہ دلچسپی نہیں رہی ہے لیکن یقینا ڈیسک ٹاپ پبلشنگ میں نوری نستعلیق فونٹ کے استعمال میں رکاوٹ الفاظ کے درمیان زیادہ فاصلہ ہونا ہی رہا ہے۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس مسئلے کا حل تلاش کرنے کے لیے...
  10. نبیل

    فونٹ کرییٹر میں عربی فونٹ بنانے کا ٹٹوریل

    ڈیلی موشن پر اپلوڈ کرکے اس کے روابط بھی اوپر والے مراسلات میں شامل کر دیے گئے ہیں۔
  11. نبیل

    فونٹ کرییٹر میں عربی فونٹ بنانے کا ٹٹوریل

    شاکرالقادری صاحب اور میرے جیسے شریف لوگ کسی اور ویڈیو ہوسٹنگ سائٹ کا رخ ہی نہیں کرتے۔ :) مجھے بتا دیں گے کہ پاکستان میں کونسی ویڈیو ہوسٹنگ سروس کام کرتی ہے۔ وہاں بھی اپلوڈ کرنے کی کوشش کروں گا۔
  12. نبیل

    میں ‌اور عمران سیریز

    کیا مظہر کلیم آج بھی لکھ رہے ہیں؟
  13. نبیل

    سیکھنا سیکھیں

    لیکچر ویڈیوز کو علیحدہ سے ڈاؤنلوڈ بھی کیا جا سکتا ہے۔
  14. نبیل

    فونٹ کرییٹر میں عربی فونٹ بنانے کا ٹٹوریل

    شکریہ شاکرالقادری صاحب۔ یوٹیوب پر اپلوڈ کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ میں نے آپ کے اوپر والے مراسلات میں ان ویڈیوز کے روابط شامل کر دیے ہیں۔
  15. نبیل

    فونٹ کرییٹر میں عربی فونٹ بنانے کا ٹٹوریل

    بہتر شاکرالقادری صاحب، آپ کسی طرح یہ مجھے پہنچا دیں۔ اس کے بعد انشاءاللہ انہیں ہوسٹ کرنے کا بندوبست کر لیا جائے گا۔
  16. نبیل

    اردو ٹائپوگرافی کے حالیہ چیلنجز

    بالآخر یہ مراسلہ مل گیا ہے۔ ربط ملاحظہ فرمائیں: عربی فونٹ میں ایڈوبی پلیٹ فارم کے لیے سپورٹ فراہم کرنا یہ معلومات کافی سال پرانی ہیں۔ معلوم نہیں کہ اب بھی یہ کارآمد ہیں یا نہیں۔ اس کے بارے میں ٹائپوگرافی کے ماہرین بہتر بتا سکتے ہیں۔
  17. نبیل

    اردو ٹائپوگرافی کے حالیہ چیلنجز

    کسی زمانے میں میں نے اس بارے میں روابط پوسٹ کیے تھے جن میں طریقہ بتایا گیا تھا کہ کس طرح وولٹ میں کمپائل کیے گئے فونٹ کو ایڈوبی کی پراڈکٹس پر چلنے کے قابل بنایا جا سکتا ہے۔ کوشش کے باوجود اس کا ربط نہیں مل سکا ہے۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے وولٹ میں کمپائل کیے گئے فونٹ کو ایک مرتبہ پھر سے ایڈوبی...
  18. نبیل

    فونٹ کرییٹر میں عربی فونٹ بنانے کا ٹٹوریل

    شاکرالقادری صاحب، کیا یہ ٹیوٹوریل ابھی بھی آپ کے پاس دستیاب ہے؟ اگر جواب اثبات میں ہے تو اسے عوام الناس تک فراہم کرنے کا بندوبست کیا جانا چاہیے۔
  19. نبیل

    اردو ٹائپوگرافی کے حالیہ چیلنجز

    شاکرالقادری صاحب ٹائنی پک کے علاوہ کوئی اور امیج ہوسٹ استعمال کرکے دیکھیں۔
  20. نبیل

    اردو ٹائپوگرافی کے حالیہ چیلنجز

    کیا وولٹ میں کمپائل کیا گیا فونٹ ایڈوبی پلیٹ فارم پر درست چلتا ہے؟ دوسری جانب کیا ایڈوبی فونٹ ڈیویلپمنٹ کٹ میں کمپائل کیا گیا فونٹ مائیکروسوفٹ کی اپلیکشنز پر درست کام کرتا ہے؟
Top