نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو ٹائپوگرافی کے حالیہ چیلنجز

    السلام علیکم، یہ موضوع شروع کرنے کا مقصد اردو ٹائپوگرافی گرافی، خاص طور پر نوری نستعلیق فونٹس سے متعلق چند معلومات اکٹھا کرنا ہے۔ کئی سال قبل ہم نے فورم پر ایک مشترکہ کاوش کا آغاز کیا جس کا مقصد نوری نستعلیق فونٹ کی تخلیق تھا۔ یہ پراجیکٹ خود تو تکمیل تک نہیں پہنچ سکا البتہ علوی نستعلیق اور جمیل...
  2. نبیل

    سیکھنا سیکھیں

    ہم سب کو زمانہ طالب علمی اور پیشہ ورانہ زندگی میں مستقل نئی چیزیں سیکھنے کی ضرورت پڑتی رہتی ہے۔ مختلف مسائل کے حل تلاش کرنے کے دوران ہم اپنی پہلے سے موجود معلومات کا استعمال کرتے ہیں یا ہمیں نئے میدانوں میں تحقیق کی ضرورت پیش آتی ہے۔ تحقیق، تعلیم اور سیکھنے کا عمل دماغی صلاحیت پر منحصر ہے۔ لیکن...
  3. نبیل

    ابن صفی کے ناولوں (الہ آباد و کراچی ایڈیشن) سے متفرقات

    راشد اشرف ، اگر آپ آرکائیو ڈاٹ آرگ پر بھی پی ڈی ایف اپلوڈ کر کے اس کا ربط یہاں فراہم کر دیا کریں تو اسے سے احباب کو آسانی ہو جایا کرے گی۔
  4. نبیل

    نویں سالگرہ آرکیڈ کی واپسی اور سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ

    لیجیے جی آرکیڈ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوتا ہے۔ سکور بورڈ کے مطابق سپیس انویڈرز پر میڈل پوزیشن ذیل کے مطابق ہے: اول پوزیشن اور ونر: محمدصابر دوسری پوزیشن: فہیم تیسری پوزیشن: اسد
  5. نبیل

    نویں سالگرہ آرکیڈ کی واپسی اور سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ

    کیا ساری گیمز اسی سائز پر ٹھیک چلتی ہیں؟
  6. نبیل

    نویں سالگرہ آرکیڈ کی واپسی اور سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ

    کس سائز پر گیم زیادہ بہتر چلتی ہے؟
  7. نبیل

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    یہ ٹائپوگرافی کے ماہرین بہتر سمجھ سکتے ہیں کہ انہیں اپنا کام کیسے پلان کرنا چاہیے۔ میرے خیال میں جمیل نستعلیق فونٹ میں کرننگ میں بہتری لانے میں کام پہلے مکمل کیا جا سکتا۔ اگرچہ ذاتی طور پر میں اسے زیادہ اہم نہیں سمجھتا۔ ویب پر اگر کرننگ نہ بھی ہو تو خاص فرق نہیں پڑتا۔ البتہ پبلشنگ انڈسٹری والوں...
  8. نبیل

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری 2

    بہت شکریہ شاکرالقادری صاحب۔ یہ کچھ ایرانی طرز کی نستعلیق کا فونٹ لگ رہا ہے، کیا ایسا ہی ہے؟
  9. نبیل

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری 2

    بہت خوب شاکرالقادری صاحب۔ کیا اس نئے بیس فونٹ پر کام مکمل ہو چکا ہے؟ اگر اس کے کچھ سکرین شاٹ مل جائیں تو خوب رہے گا۔
  10. نبیل

    یعنی کہ بھائی کے ڈرائیونگ لائسنس کا امتحان تم دے رہے ہو؟

    یعنی کہ بھائی کے ڈرائیونگ لائسنس کا امتحان تم دے رہے ہو؟
  11. نبیل

    نویں سالگرہ آرکیڈ کی واپسی اور سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ

    میں خود تو کم ہی گیم کھیلتا ہوں ، البتہ دوسرے گیم کھیلنے والوں کی سرگرمی دیکھ کر ضرور لطف اندوز ہوتا ہوں۔ :) ایک صاحب اعجاز اختر کا نام دیکھ کر میں چونک گیا تھا کہ آپ بھی، لیکن یہ الف عین نہیں کوئی اور صاحب ہیں۔ :) خیال رہے کہ سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ اتوار کی رات بارہ بجے (جرمنی کے مقامی وقت کے...
  12. نبیل

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    کیا بہتر نہیں ہوگا کہ سارے پراجیکٹس کو اکٹھے شروع کرنے کی بجائے ایک ایک کرکے انہیں تکمیل تک پہنچایا جائے؟
  13. نبیل

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری 2

    السلام علیکم، شاکرالقادری صاحب، کیا آپ کا نفیس نستعلیق کو بطور بیس فونٹ استعمال کرنے کا ارادہ ہے؟ کیا نئی اشکال موجودہ وولٹ ورک کے ساتھ درست کام کر رہی ہیں؟
  14. نبیل

    نویں سالگرہ آرکیڈ کی واپسی اور سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ

    میں نے کچھ گیمز کا فریم سائز کم کر دیا ہے۔
  15. نبیل

    نویں سالگرہ آرکیڈ کی واپسی اور سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ

    میں یہ واضح کرتا جاؤں کہ میں گیمز کو ٹھیک نہیں کر سکتا۔ زیادہ سے زیادہ جو گیم ٹھیک نہیں چل رہی، اسے ہٹا کر کوئی اور گیم انسٹال کی جا سکتی ہے۔
  16. نبیل

    نویں سالگرہ آرکیڈ کی واپسی اور سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ

    وہاں دو پلئیرز کے سکور تو شامل ہوئے ہوئے ہیں۔ اور فریم کا سائز میں نے 640 بائی 480 سیٹ کیا ہوا ہے۔
  17. نبیل

    نویں سالگرہ آرکیڈ کی واپسی اور سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ

    اب تو اینگری برڈز بھی شامل ہوگئی ہے آرکیڈ میں۔ کمپیوٹر آن کر ہی لیں۔ :)
  18. نبیل

    جمیل نوری نستعلیق میں خودکارکرننگ کا تجربہ!

    کیا کرننگ پئیر ایڈجسٹ کیے گئے ہیں؟ اگر ہاں تو ان کی تعداد کتنی ہے اور اسے فونٹ کی سپیڈ پر کیا فرق پڑ رہا ہے؟
  19. نبیل

    نویں سالگرہ آرکیڈ کی واپسی اور سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ

    شکریہ۔ یہ فلیش گیم ضرور ہے لیکن یہ آرکیڈ میں سکور سبمٹ نہیں کرتی ہے۔ اس ربط پر آرکیڈ گیمز دیکھی اور محدود تعداد میں ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہیں۔ اگر کوئی اچھی گیم نظر آئے تو اسے آرکیڈ میں شامل بھی کیا جا سکتا ہے۔
  20. نبیل

    نویں سالگرہ آرکیڈ کی واپسی اور سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ

    یہ ڈوس اپلیکیشن ہے، اسے آرکیڈ سسٹم میں شامل کرنا ممکن نہیں ہے۔ آرکیڈ سسٹم میں صرف سکور سبمٹ کرنے والی فلیش گیمز شامل کی جا سکتی ہیں۔
Top