اردو کے زیادہ تر فورم وہ رہے ہیں جو بنیادی طور پر رومن اردو، تصویری اردو یا یکسر انگریزی مواد کا استعمال کرتے رہے ہیں۔ حیرانی کی بات ہے کہ ابھی تک ایسے فورم بن رہے ہیں اور چل رہے ہیں۔ اور ان میں سے اکثر فورمز پر وہی ایک طرح کے مراسلے پوسٹ ہو رہے ہیں۔ زیادہ تر فوٹو شاپ اور کورل ڈرا میں اردو...