ایک زمانے میں روزنامہ نوائے وقت میں روزانہ تصویری کہانی شائع ہوتی تھی جو کہ ایک مصور محمود احمد قاضی کی تخلیق تھی۔ میں نہ صرف یہ کہانی روزانہ شوق سے پڑھتا تھا بلکہ ہر روز اخبار سے اس کے تراشے الگ کرکے ان کی فائل بھی بناتا تھا۔ لیکن یہ غالبا آج سے چالیس سال پہلے کی بات ہے۔ :) اس وقت گوگل پر تلاش...