نقش سکول آف آرٹس کی جانب سے خطاطی کی تعلیم

نبیل

تکنیکی معاون
آج یوٹیوب پر ویڈیوز براؤز کرتے ہوئے نقش سکول آف آرٹس کا یوٹیوب چینل دریافت ہوا جس میں نستعلیق خطاطی سے متعلق اردو میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ مزید کریدنے پر معلوم ہوا کہ نقش سکول آف آرٹس لاہور میں بھاٹی گیٹ میں ہے۔ خطاطی سیکھنے کے شوقین احباب کے لیے یہ ویڈیوز مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔ ذیل میں اس سلسلے کی پہلی ویڈیو پیش کی جاتی ہے:

 
Top