دبئی میں موسم اتنا اچھا ہے کہ لوگ ٹی شرٹ یعنی آدھے بازو شرٹ اور نیکر وغیرہ پہن کی گھومتے ہیں کہنے کا مطلب ہے نہ سردی ہے نہ گرمی موسم بہت ہی خوش گوار او ر زبردست ہے۔
جی محترم جیب میں پیسے ہونگے تو کہیں گھومنے نکلوں گا میرا آپ کے اور اردو محفل کے سوا دوست بھی نہیں جس کے ساتھ باہر گلیوں میں نکلوں...