نتائج تلاش

  1. bilal260

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    جی یہ خبر روزنامہ دنیا میں شائع ہوئی تھی 29 تاریخ کو اس لئے یہ خبر نیٹ پر دستیاب نہیں ۔میں نے اس خبر کو ڈھونڈنے کی سر گپھائی کی مگر بے سود۔ مجھے خود یہ خبر سچ نہیں لگتی مگر اخبار میں پڑھی تھی اس لئے لکھ دی۔
  2. bilal260

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    جی درست کہا اس کہانی کا اس تھریڈ سے کوئی تعلق نہیں تو اب اس پوسٹ کو حذف کر دیں کیا؟
  3. bilal260

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    وہ لڑکا ذہنی طور پر کتنا پریشان تھا جو اس نے اس مسئلے کا یہ حل نکالا۔ اور اس نے اس تھریڈ کا آپشن نمبر تین منتخب کیا اس کے پاس پہلے دو آپشن دیکھنے اورعمل کرنے کے لئے وقت نہیں تھا۔ لنک نہ ہو بندہ کوئی نہ کوئی لنک نکال ہی لیتا ہے۔
  4. bilal260

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    کل یا پرسوں کی بات ہے کہ پاکستان میں ایک پانچویں کلاس کے لڑکے کی دوست جو کہ چھٹی جماعت میں پڑھتی تھی اس سے ناراض ہو گئی تو اس لڑکے نے سیکورٹی گارڈ سے ریوالور لے کر خود کشی کر لے یعنی اس تھریڈ کے آپشن نمبر تین کو منتخب کر لیا ۔ کیا اس طرح مرنے سے پہلے خود کو کچھ کر کے مار دینے سے بہتر نہیں چار...
  5. bilal260

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    صائمہ شاہ جی محترمہ کوئی بھی مذہب اس تیسرے آپشن کی جو کہ اس تھریڈ میں دیا گیا ہے اس کی اجازت نہیں دیتا اگر آپ میری باتوں سے غیر متفق ہے تو معذرت یہ میرے ایمان کا معاملہ ہے۔
  6. bilal260

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    جی ہاں یہ ممتاز قادری کے مسلک سے مخالف بندے نے اپنے دل کہ بھڑاس نکالی ہے۔بدتمیزی کر کے۔ آپ نے اس پر درست تبصرہ فرمایا ہے۔
  7. bilal260

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    اس مریض کے لئے دوسرا آپشن استعمال کرتے شاید pain killerسے چند دن فائدہ ہوتا مرنا تو ہوتا ہی ہیں ایسی بھی کیا جلدی چند دن اور تکلیف برداشت کر لیں۔ یہاں تو یہ صورت حال بنتی ہے کہ نہ مریض سے برداشت ہوتی ہے تکلیف اور نہ دیکھنے والوں سے اور میں تو کبھی بھی تیسرا آپشن نہیں دوں گا ۔ ہر بندے کی اپنی سوچ...
  8. bilal260

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    پہلا آپشن بہتر ہے اور بیسٹ ہے اوپر مراسلے میں میں تفصیل سے بتا چکا ہوں کہ کیوں پہلا آپشن بہتر ہے۔
  9. bilal260

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    اس ویڈیو میں دیکھایا گیا ہے کہ ایک بندہ اپنی بیماری سے تنگ آ کر سب سے سامنے خود کو مار لیتا ہے۔اپنے مرنے یعنی خود کشی کرنے کے لئے بھی وہ ڈاکٹرز سے مشورہ لیتا ہے کہ کیسے آسانی سے مر جائے۔ اور آخر وہ خود کشی کر ہی لیتا ہے۔ ایسی ویڈیو شیئر کرنے سے آگہی نہیں بڑھے گی بلکہ لوگ خود کشی زیادہ کرے گے۔جو...
  10. bilal260

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    اکثر پہلا آپشن ہی دیں گے کیونکہ خود کشی حرام ہے۔ اور خود کشی کرتے ہی یہ جہنم کا حقدار ہو گا۔خودکشی کرنے والا۔ پہلے آپشن سے یہ فائد ہ چند دن اور زندہ رہے گا اور توبہ و استغفار بھی کرتا رہے گا اور دیکھنے والوں کو موت بھی یا د آئے گی کہ مرنے کے بعد کی زندگی کا سوچے گے۔ دوسرا آپشن غریب لوگ کرتے ہیں...
  11. bilal260

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    شہداء کی اور بھی بہت سی قسمیں ہیں جو کہ صحیح احادیث سے ثابت ہے۔ اس لنک سے معلومات لے سکتے ہیں۔ شہداء کی قسمیں
  12. bilal260

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    اس کو بچانے والوں نے کی تھی۔
  13. bilal260

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    ایسی باتیں ہوتیں ہیں مگر میڈیا پر نہیں آنے دیتے۔
  14. bilal260

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    شام بخیر۔ لاہور سے۔ ہا ہا ہا آہو۔
  15. bilal260

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    لاہور میں رات کے سوا گیارہ بج گئے ہیں اس کا ٹائم بھی لکھئے۔ آدھی رات بخیر۔ یہ ٹھیک ہے۔
  16. bilal260

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    یہ میں نے اس لئے لکھا کہ دوسری اور تیسری پوسٹ میں کچھ اس طرح ہے۔ اس لئے خود کو مجرم (و گنہگار ) سمجھا ۔ کی ہون تہ بندہ گل وی نہ کرے۔ ہا ہا ہا ۔
  17. bilal260

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    دوپہر ایک بجے بخیر ۔آج گرم دن ہے۔ میں بھی مجرم ہوں۔ مگر یہ مجھے پکڑا کس جرم میں گیا ہے۔کوئی بتا سکتا ہے۔
  18. bilal260

    ہندوستان میں اردو زبان کی ایک چھوٹی سی جهلک

    بہت ہی علمی اور تحقیقی گفتگو ہو رہی ہے۔ میں تو چپ کر کے سنتا پڑھتا ہوں۔
  19. bilal260

    ہندوستان میں اردو زبان کی ایک چھوٹی سی جهلک

    بہت ہی معلوماتی لنکں شیئر کیئے ہیں ۔شکریہ۔
  20. bilal260

    مبارکباد حمیرا بہنا کو تین ہزاری ہونے پر مبارک

    بہت بہت مبارک ہو۔اللہ عزوجل آپ کے ذریعے بہت سوں کی اصلاح فرمائے مجھ سمیت آمین۔
Top