نہیں نہیں یہاں میں احمد حاطب صدیقی کی نظم کی بات نہیں کررہا۔
بلکہ یہ وہ بات ہے جو میری سمجھ نہیں آتی کہ!
کچھ عرصے سے پاک فوج کا کوئی نہ کوئی ہیلی کاپٹر یا جہاز کسی حادثے کا شکار ہوجاتا ہے اور پائلٹ کو شہید قرار دے دیا جاتا ہے۔
جیسے کچھ عرصہ قبل ایک محترمہ نے ایک جہاز دے مارا تھا اور کل ایک لیفٹینینٹ کرنل جناب توقیر صاحب نے ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار بنادیا اور میڈیا نے ان کو شہادت کے مرتبے پر فائز کردیا۔
بات یہ ہے کہ کیا یہ واقعی شہادت ہے؟
یا پھر نا اہلی ہے؟
اگر یہ لوگ کہیں جنگ کررہے ہوں اور ان کا کا جہاز یا ہیلی کاپٹر دشمن کے ہاتھوں تباہ ہو اور یہ لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں تو سمجھ آتی ہے کہ شہید ہیں۔ لیکن آپ ایک جہاز لے کر نکلیں اور اپنی ناتجربہ کاری یا حماقت سے اس کو تباہ کردیں تو یہ میری نظر میں سراسر نا اہلی ہے نہ صرف اس بندے یا بندی کی بلکہ فوج کی بھی کہ کیوں ایک نا تجربہ کار کو ایک جہاز یا ہیلی کاپٹر اڑانے دیا کہ اس نے کروڑوں روپے مالیت کے جہاز کی بھی واٹ لگادی اور آپ ہیں اس کو شہید بنانے پر تلے ہیں۔

) سے شاید میری رائے کچھ جانبدارانہ سی ہو، لیکن عرض یہ کرنا چاہوں گا کہ الیکٹرانکس کے فیل ہونے کے چانسز سب سے کم ہوتے ہیں۔ الیکٹرومکینیکل یا خالصتاََ مکینیکل آلات یا پرزہ جات کے فیلیئر کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ یہ امکان اس وقت مزید بڑھ جاتا ہے جب ڈیزائنر کی بیان کردہ احتیاطی مرمت یا دیکھ بھال (پریوینٹیو مینٹیننس) نہ کی جائے یا اس میں ڈنڈی ماری جائے۔ الیکٹرانکس کو عموماََ سب سے کم احتیاطی مرمت کی ضرورت پڑتی ہے۔