خ خ خودکشی۔
آپ کی یہ بات ہر کوئی جانتا ہے اس لئی پاکستان میں خودکشی کی شرح بڑھ رہی ہے۔
مگر حالات سے گھبرا کر بھاگ جانا بہادری نہیں ۔حالات بدل بھی سکتے ہیں اس وقت کچھ ہے تو دوسرے پل کچھ اور ۔
ایپل کے بانی سٹیوو جا ب کو ان ہی کی کمپنی اور انہی کے آفس سے نکا ل دیا گیا تو وہ اس بہت ہی بڑی مصیبت پر...