نتائج تلاش

  1. bilal260

    تعارف میرا تعارف

    تھوڑا سا تعارف وہ بھی لال رنگ کی تحریر بھائی خطرہ ہی خطرہ ہے۔ خوش آمدید جناب آپ کو۔ ویسے @عبیر خان لڑکا بھی ہو سکتا تھا۔
  2. bilal260

    گوگل کروم میں آٹومیٹک مختلف لنکس اور ایڈ سائٹس کھلنے کا مسئلہ

    اس سافٹ ویئر کو انسٹال کریں بعد میں آپ اسے ان انسٹال یعنی ریموو بھی کر سکتے ہیں۔
  3. bilal260

    گوگل کروم میں آٹومیٹک مختلف لنکس اور ایڈ سائٹس کھلنے کا مسئلہ

    اور مزے کی بات انٹر نیٹ کی سپیڈ بھی جیسے لگتا ہے پہلے سے بہت بڑھ گئی ہے۔شکریہ@arifkarim جناب۔
  4. bilal260

    گوگل کروم میں آٹومیٹک مختلف لنکس اور ایڈ سائٹس کھلنے کا مسئلہ

    بہت بہت بہت شکریہ جناب arifkarim صاحب ۔ جب سے آپ کے دیئے ہوئے لنک سے سافٹ ویئر ڈائونلوڈ کر کے انسٹا ل کیا ہے اس نے تمام فضول چیزیں یا فائلز میرے سسٹم سے نکال دی ہیں جو کہ دوسرے لنک پر لے جاتی تھی۔ صبح نماز فجر کےبعد سے لیکر اب تک چار گھنٹے ہو چکے ہیں مجھے انٹر نیٹ پر جابز ڈھونڈتے اور اپنا سی وی...
  5. bilal260

    تاسف ماسی وفات پا گئیں۔

    بڑھاپے کے بعد شاید یا یقینا موت ہی ہے اس لئے دکھ اور پریشانی ایک وقتی چیز ہے۔ اللہ عزوجل ان پر اپنا رحم و کرم فرمائے اور ان کی بخشش ومغفرت فرمائے آمین۔ثم آمین۔ آج صبح نماز مغرب کے بعد پڑھی گئی سورتہ الرحٰمن کی تلاوت کا ایصال ثواب کرتا ہوں اللہ عزوجل کرم فرمائے آمین۔
  6. bilal260

    کھیلتے ہوئے پروگرامنگ سیکھیں

    کیا کوئی ایسی گیم ہے جس میں دماغ بھی نہ کھپانا پڑے اور مزہ بھی آئے؟؟؟ کرش کینڈی ہی ٹھیک رہے گی۔ہا ہا ہا۔
  7. bilal260

    گوگل کروم میں آٹومیٹک مختلف لنکس اور ایڈ سائٹس کھلنے کا مسئلہ

    کسی ایک ایڈ ویئر ریموول ٹول یا سافٹ ویئر کے متعلق لنک ہی فراہم کر دیں۔ جوکہ فری ہو۔ انتظار رہے گا۔
  8. bilal260

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام جناب @کامران عاشر ملائیشیاء میں کام کے اور تنخوا ہ کے کیا حالات ہے؟ بہت بہت خوش آمدید جناب من @کامران عاشر
  9. bilal260

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں جی بتائیں کہ کون اردو کا چمچہ بن رہا تھا۔
  10. bilal260

    گوگل کروم میں آٹومیٹک مختلف لنکس اور ایڈ سائٹس کھلنے کا مسئلہ

    یہ مسئلہ میرے ساتھ بھی ہے گوگل کروم کے سٹور سے جا کر ایڈ بلاک ایکسٹینشن انسٹا ل کرنے کے بعد بھی مسئلہ جوں کا توں ہے۔ یہ بین الاقوامی مسئلہ ہے ہر جگہ اب اسی کے چرچے ہیں؟
  11. bilal260

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    ان جنوں میں سے مجھے کوئی نظر نہیں آیا ورنہ میں اس کو بھی اپنا سی وی دے دیتا کہ مجھے بھی جن بھرتی کر لو۔یا پھر جاب دلوادو کسی کو ڈرا کر۔
  12. bilal260

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    یہاں دبئی کی جدید بلڈنگز میں بھی جنات کا بسیرا ہے اس کی مثال میں کچھ اس طرح دوں گا۔ اگر آپ کسی بلڈنگ یا ٹاور میں انٹرویو کے لئے جا ئے تو ہم اگر چلتے جائے گے تو جس جس جگہ ہے ہم چلتے جائے گے وہا ں پر لائیٹز آن ہوتی جائے گی اور جس جگہ سے ہم گزر چکے ہوں گے وہاں کی لائیٹز آف ہو جاتی ہے۔ کبھی روشنی...
  13. bilal260

    پاکستان میں یوٹیوب پر پابندی ختم!

    کیا واقعی یو ٹیوب بند کر دی گئی ہے۔کوئی کنفرم کرے گا ابھی کے ابھی۔
  14. bilal260

    پاکستان میں یوٹیوب پر پابندی ختم!

    ہو سکتا ہے کہ سپیڈ سلو ہو۔مگر بند کیسے ہوسکتی ہے۔آپ اپنے پی ٹی سی ایل کیبل آپریٹر سے پوچھے کے کاکا دوسروں کی یو ٹیوب پاکستان میں چل رہی ہے اور میرے گھر میں کیوں نہیں چل رہی۔ہا ہا ہا ۔
  15. bilal260

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    تین ماہ کا ویزہ تھا دو ماہ تو تقریبا گزر گئے ہیں۔ جبکہ میرے واپسی کے بیس دن رہ گئے ہیں دوست و احباب سے گزارش ہیں دعا ئیں تیز کر دیں جاب مل جائے دبئی میں رزق حلال مل جائے۔ بڑے دن بعد گھر آیاہوں مطبل بلاگ میں لکھ رہاہوں میزید تفصیل سے کل بات ہو گی یہاں پر رات کے بارہ بج رہےہیں۔
  16. bilal260

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    کوشش تو بڑی کی مگر ابھی تک کوئی آفر لیٹرنہیں دیا گیا مجھے کہ جوائن کر لو۔ بابا آپ تو انتریامی ہیں آپ تو دل کی بات جان لیتے ہیں آپ کو کیسے پتہ چل گیا۔ ایک قابو آیا ہے وہ میں خود ہی ہوں۔
  17. bilal260

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    کافی معلوماتی لڑی ہے۔
  18. bilal260

    پاکستان میں یوٹیوب پر پابندی ختم!

    کیا اب بھی چل رہی ہے یو ٹیوب پاکستان میں کوئی پاکستان میں رہنے والا اس کی تصدیق کر دے میں ان دنوں دبئی میں ہوں۔ دعا کر دیں جاب مل جائے۔شکریہ۔
Top