اس مراسلے میں عبقری والوں کا بہت زبردست مذاق اڑایا گیاہے۔
ایسا آپ نے کیوں کیا؟
آپ کو اس کو لطیفوں کے سیکشن میں پوسٹ کرناچاہئے تھا۔
یہ اس کو آپ نے روحانی اقوال میں پوسٹ کیا ہے۔
کیا یہ شیطانی اقوال نہ ہوئے جیسا کہ اس تھریڈ کی شروع کی چند پوسٹ میں آپ نے ایک بندے کی اچھی خاصی اور بری طرح جھاڑ کر دی؟...