نتائج تلاش

  1. bilal260

    فیس بک پر اچھی تصویر ، ملازمت کی ضمانت؟

    واہ کیا بات ہے ایسا بھی ہوتا ہے۔بہت اچھی اور دلچسپ شیئرنگ ہے ۔شکریہ۔
  2. bilal260

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    مجھے تو سیاست کیا کسی چیز میں انٹرسٹ نہیں ہیں بس روزی روٹی لگ جائے تو دیکھے گے کے اس دنیا میں کیا ہو رہا ہے ابھی تو بس مجھے اپنی ہی پڑی ہے۔ اللہ عزوجل کرے ایسا حکمران آئے امریکہ میں جس سے اسلام کو بھی فائدہ ہے۔اسلام پھلے پھولے اور اس حکمران کو بھی ہدایت نصیب ہو آمین۔ سیاسی تبصرے اکثر ویلوں کا...
  3. bilal260

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی میں نے گڑ بڑ کر دی۔یہ اس لئے ہوا کہ مجھے پتہ ہی نہیں کہ غیر نصابی کیا ہوتا ہے اب سمجھ آ گیا آپ کا شکریہ۔
  4. bilal260

    سپیمر یوزر اکاؤنٹس

    اس کا کیا مطلب ہو سکتا ہے؟
  5. bilal260

    کُڑی نے غصّے سے یہ بولا ، وَٹّ اِز کِیتا تُو

    بہت خوب دل خُش کر دیتا ای سوہنیا۔
  6. bilal260

    مزاحیہ سوال جواب

    سات مزدور ایک دیوار ۔ صرف ایک ہی دن میں بنائے گے۔(کیا کہتے ہیں جناب ؟)
  7. bilal260

    مزاحیہ سوال جواب

    مکڑی کی آٹھ ٹانگیں ہوتیں ہیں۔ کیا آپ بتا سکتی ہیں کہ بیالوجی کے حساب سے انسان کس زمرے میں آتاہے؟
  8. bilal260

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا کہا آپ نے غیر نصابی شونق۔ پتہ نہیں یہ غیر نصابی شوق کیا ہوتاہے۔غیر نصابی کا مطبل تو یہ ہوا جو کہ گورنمنٹ کی پڑھائی جانے والی کتابوں میں نہ لکھا ہو۔
  9. bilal260

    درجہ حرارت

    اسکا مطبل تکا لگ گیا ۔ویسے بھی میں ابھی چیک کر رہا تھا آپ کا کوائف نامہ اور میں سمجھا کہ شاید پاکستان کا کوئی گائوں ہو گا۔اس لئے ساتھ میں مشہور جگہ کا نام بھی اگر دیا جائے تو آسانی ہو جاتی ہے۔دعائوں میں یاد رکھئے گا۔ تا کہ جاب ہو جائے ۔کیا آپ کوئی مدد کر سکتے ہیں؟
  10. bilal260

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    میرے کہنے کا مطلب ہے کہ اکثر ان ہی باتوں پر بحث ومباحثہ ہوتا ہے لوگ لڑ پڑتے ہیں اور بہت کچھ ہو سکتا ہے بلکہ ہوتا ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ دونوں بات کرنے والے مخالف سیاسی پارٹیوں سے ہو یا دونوں مذہبی نقطہ نظر سے مختلف سوچ رکھتے ہوں۔
  11. bilal260

    درجہ حرارت

    دبئی تو یو اے ای میں ہیں یعنی متحدہ عرب امارات میں ہے۔ یہ سلع کدھر ہے؟یہ شاید ابوظبہی کا کوئی شہر یا گائوں ہو گا۔
  12. bilal260

    سندھ سلامت فونٹ سرور

    بہت اچھا کام کیا جا رہا ہے۔ مگر مجھے تو سندھی زبان نہیں آتی کیا میں اس سندھی ویب سائیٹ پر سارا کام یعنی بات چیت اردو میں کر سکتا ہوں؟
  13. bilal260

    سپیمر یوزر اکاؤنٹس

    ہاں بتائیں یہ ربوٹ ہے یا کہ قصدا ایسا ہوتا ہے۔اگر کسی فرد کو بار بار جواب دیا جائے مختصرا تو یہ بار بار چند لفظوں میں بات کرنا بھی شاید اسپیمنگ میں آئے گا۔ تو کیا کریں ۔ تہ ہون بندہ گل وی نہ کرے۔
  14. bilal260

    درجہ حرارت

    دبئی رات بارہ بجے 19ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔
  15. bilal260

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    کہتے ہیں جتنا ہو سکتا ہے سیاست اور مذہب کی باتوں سے حتی الامکان بچنا چاہئے ۔ میرے حساب سے یہ سانپ کی آنت ہے باتیں شروع ہوئیں تو کبھی ختم نہیں ہوتیں۔
  16. bilal260

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    جناب آپ تو برا مان گئے کہنے کا مطلب تھا کہ لال رنگ دیکھنے سے بہت کچھ ہوتا ہے۔ یہ خطرے کا رنگ ہے۔ اسے دور سے اور اندھیرے میں بھی دیکھا جا سکتا ہےاور بہت سی وجوہات ہے۔گوگل سے مل جائیں گی۔ کوئی بات نہیں رنگ سبز کر لیں یا کالا ہی رہنے دیں۔جیسے آپ کی مرضی۔
  17. bilal260

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    جیسا بھی ہے اس لڑی میں حقیقت ہی بیان کی گئی ہے چاہے وہ سنجیدہ بات ہو یا کہ پر مزاح مگر حقیقت حقیقت ہی ہے۔ بہت اچھی لڑی ہے شکریہ۔
  18. bilal260

    نصر من اللہ

    دل مانے یا نہ مانے حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا اس واقعہ پر سب کا اتفاق ہے۔
  19. bilal260

    جاب تو مستقبل میں ہو چکی ہے جس کا صرف اللہ عزوجل کو پتہ ہے باقی انسانی کوشش ہے جتنی کر لے۔شکریہ...

    جاب تو مستقبل میں ہو چکی ہے جس کا صرف اللہ عزوجل کو پتہ ہے باقی انسانی کوشش ہے جتنی کر لے۔شکریہ نور سعدیہ شیخ اور جناب یوسف سلطان شکریہ۔
  20. bilal260

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    اتنی اچھی اور پیاری باتیں لال رنگ میں لکھ رہے ہیں آنکھوں کو ناخوشگوار محسوس ہو رہا ہے۔ اس لال رنگ سے مگر باتیں پڑھ کر بے حد خوشی ہوئی۔شکریہ۔اور بھی شیئر کریں۔
Top