نتائج تلاش

  1. bilal260

    مزاحیہ سوال جواب

    آپ نے مجھے سر کہا تو سر سے یاد آیا اگر میرے سر پر چیونٹی بھی چلے تو وہ سلیپ ہو کر گر جائے بال کم ہے۔اگر بچ جائے گی تو کسی بال کو پکڑ کر لٹک جائے گی بیچاری چیونٹی۔ میرا سوال کہ چیونٹی کی چھ ٹانگیں ہوتیں ہیں اور انسان کی دو تو زیادہ وزن کون اٹھاتا ہےیا اٹھا سکتا ہے۔کوئی مزاحیہ اور درست جواب دیجئے گا۔
  2. bilal260

    روزانہ قدم

    میں اس وقت دبئی وزٹ پر جاب ڈھونڈ رہا ہوں روزانہ میں شاید ایک کلومیٹر تو چلتا ہی ہونگا ۔ اکثر میں جاب سر چ کر رہا ہوں ہوتا لیپ ٹاپ پر اس لئے زیادہ نہیں چلتا انٹرویو کم ہی ہوتے ہیں اور کھانے اور سونے کی وجہ سے زندگی میں پہلی بار مجھ میں ایک نمایاں تبدیلی آئی ہے کہ میرا پیٹ باہر آ گیا ہے یعنی کہ...
  3. bilal260

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    یہ تو میرے علاقے سے ہیں ۔
  4. bilal260

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب جانتے ہیں مس بھٹی کو یہ وہ سیالکوٹ سے تعلق رکھتی ہے اور یہ آخری دفعہ 2 اکتوبر 2013کو اردو محفل پر پائی گئی ۔ یہ اس لئے مشہور تھی کیونکہ یہ اکثر اپنے کچن میں بننے والی چیزیں اور کھانے شیئر کرتی تھی بھی ایکٹؤ تھی۔پھر نہ جانے کیا ہوا پھر نہیں ملی ان کے آخر میسج جو محفل میں ہیں اس میں لکھا ہے کہ...
  5. bilal260

    تعارف ذاتی خاکہ

    بہت بہت خوش آمدید جناب محترم احسان اللہ سعید
  6. bilal260

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھول کیوں بجا رہی ہیں کہ دال چاول بنانے ہیں اگر بنائے بھی تو تما م محفلین کو کیسے کھلائیں گیں۔ ہاں اس کا ایک حل ہے تصویر کھینچ کر شیئر کر دیں مس بھٹی کی طرح۔ہا ہا ہا۔
  7. bilal260

    درجہ حرارت

    دیرہ دبئی میں اس وقت 20ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔موسم کم ٹھنڈا اور خوش گوار ہے۔سارا دن دھوپ رہی مگر ٹھنڈی ہوائیں چلتی ہے۔(دعائوں میں یاد رکھئے)۔ اس وقت دبئی میں شام کے 5:40 کا وقت ہے۔
  8. bilal260

    یو اے ای میں جاب کیسے ڈھونڈے؟

    اوپر دی گئی تصویر نہ جانے کدھر چلی گئی دوبارہ دینے پڑے گی یہاں پر۔ لیجے تصویر دوبارہ دے دی گئی ہے۔
  9. bilal260

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خاں سارہ کی خیر ہو جی ۔چ سے چنداں ماموں نہیں لکھنا تھا چ کو تو چھوڑ ہی دیا گیا چلو کبھی کبھار ایسا ہو جاتا ہے۔ اگر یہ عربی کا تھریڈ ہے تو ج کے بعد ح ہی آتا ہے۔
  10. bilal260

    یو اے ای میں جاب کیسے ڈھونڈے؟

    جی ابھی تک تو کسی کمپنی نے آفر لیٹر نہیں دیا ۔ہاں اللہ عزوجل کے حضور دعا ہے کہ دبئی میں جاب لگ جائے ورنہ اللہ عزوجل نے جہاں مقدر میں جاب لکھی ہوئی ہے وہاں تو جانا ہی پڑے گا۔خواہ دبئی میں یا پھر پاکستان میں واپس اس ماہ کی 14 تاریخ کو ہے۔یوم حیاء کے دن واپسی ہے پاکستان لاہور ایئر پورٹ پر نہ ہی کسی...
  11. bilal260

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    او ہاں یاد آیا آپ کی ہی وجہ سے ایک مراسلہ بند کر دیا گیا تھا او آہو۔ وہ پاکستان میں چند لوگ ہیں جو سیاستدان ہیں آپ کی طرح وہ کہتے ہیں۔ کہ پاکستان ایک اسٹیٹ ہے اور اسلام کا اسٹیٹ سے تعلق کیا ہے ۔ وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان ایک لبرل (لادین)ملک بن جائے۔ جیسا کہ آخری دفعہ ترکی میں زلزلہ آیا تھا اور...
  12. bilal260

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    اوئے ہاں جی درست کہا آپ نے مگر ہمارے گھر کے ووٹ تو ادھر ہوتے ہیں جہاں والد محترم کہتے ہیں آخر سمجھدار جو ہوئے۔ویسے بھی انہیں کوئی زیادہ پتہ ہوتا ہے کہ دنیا میں اور سیاست میں کیا ہو رہا ہے۔
  13. bilal260

    ملائشیئن زبان سیکھیے۔ Belajar bahasa malaysia

    ٹھیک ہے جناب مجھے میرے سوال کا جواب اس میں سے مل گیا۔ اچھا تو یہ زبان بولی کہاں کہا ں جاتی ہے۔
  14. bilal260

    ملائشیئن زبان سیکھیے۔ Belajar bahasa malaysia

    یہ مالے زبان انڈیا کی ملواری یا ملباری زبان تو نہیں جو سیکھائی جا رہی ہے؟
  15. bilal260

    کوئ تو هیلپ کردے پلیز

    بہت اچھا کام کیا ہےآپ نے۔ دیکھتے ہیں جن کو ٹیگ کیا ہے وہ اگر کام سے فارغ ہوئے تو ضرورجواب دے گے یا شاید۔
  16. bilal260

    طبی سائنس میں معجزہ، مریض کے دماغ میں لفظ اللہ نمایاں!

    اپنے دائیں ہاتھ کو دیکھیں یا پھر بائیں ہاتھ کو لگتا ہے کہ اللہ ہی لکھا ہوا ہے۔ لو کر لو گل۔ہا ہا ہا۔
  17. bilal260

    فری اینڈرویڈ ایپ ڈویلپمنٹ کورس، زیرو سے لیکر ہیرو تک سیکھیں

    اس مفید لنک پر شکریہ میں نے سبسکرائیب کر دیا ہے۔
  18. bilal260

    گوگل 12 ڈالر میں خریدنے والے کو انعام!

    سب سیاست کر رہے ہیں اچھا ہوا بچ گئے اور سستے میں چھوٹ گئے ورنہ معاملہ کورٹ کچہری تک چلا جاتا۔
  19. bilal260

    یوٹیوب کا اردو ورژن، پاکستانی رسائی سے محروم

    بہت اچھا ہوا یو ٹیوب کھول دی گئی یہاں پر بہت زیادہ ویڈیوز ایسی ہیں جس سے طالب علموں کو سو فیصد فائدہ ہی فائدہ حاصل ہو گا۔
Top