نتائج تلاش

  1. bilal260

    ایک جملہ کے لطائف

    ٹیوشن سے چھٹی کے بعد میں دوست کے موٹر سائکل پر کالج آ گیا مگر پھر یاد آیا میری سائیکل تو ادھر ہی ہے۔شکر ہے کالج ٹیوشن سینٹر سے نزدیک ہی تھا۔مگر زیادہ نہیں صرف پانچ منٹ دور تھا۔
  2. bilal260

    امیج پراکسی

    یہ مسئلہ کامن ہے سب کے ساتھ ہے یہ مسئلہ۔
  3. bilal260

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    مجھے اس پر عمل کر کے میرا وزن پانچ کلو بڑھ گیا ہے اور پیٹ بھی باہر آ گیا ہے۔ اور ذہنی طور پر اور پسماندہ ہو گیا ہوں۔ جن ہزار لڑکوں پر تجربات ہوئے میں ان میں سے نہیں کیونکہ میں گھر پر سویا ہوا تھا۔ ہا ہا ہا ۔
  4. bilal260

    پسندیدہ فلم ؟

    وہ فلم جس میں اصلاح معاشرہ ہو۔
  5. bilal260

    فیس بکی فین ۔

    محنت کوئی کرتا ہے اور نام کسی اور کا ہو جاتا ہے۔
  6. bilal260

    فیس بکی فین ۔

    سب مفت کے عاشق اور شاعر ہے۔
  7. bilal260

    دنیا کی 15 خوبصورت ترین آبشاریں!

    تما م آبشاریں دیکھ کر تو میرے ہوش اڑ گئے یا اللہ عزوجل کسی برے وقت سے بچانا بڑی خوفناک آبشاریں ہیں۔
  8. bilal260

    وزیر داخلہ کی ویلنٹائن ڈے پر پابندی

    یہ تو آزاد خیالی بلکہ روشن خیالی ہو جیسا کہ ادھر دبئی میں ہے۔ کوئی حال نہیں ۔
  9. bilal260

    کبھی ہمت نہیں ہارنا چاہتے تو یہ فلمیں دیکھیں!

    اس فلم کو دیکھتے ہوئے کئی دفعہ آنکھوں میں آنسو آئے اور خشک ہو گئے۔بہت بہترین سٹوری ہے۔
  10. bilal260

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    ساری قسمیں نا سمجھ ہیں اس لئے۔خوشی ہوئی۔
  11. bilal260

    ہر 4 سال بعد فروری میں اضافی دن کیوں ہوتا ہے؟

    او ااچھا مجھے تو پتہ ہی نہیں شکریہ بتانے کا۔
  12. bilal260

    نہ مندر میں صنم ہوتا، نہ مسجد میں خدا ہوتا ۔ نوشاد موسیقار اعظم

    واہ کیا خوب شاعری ہے دل خوش کیتا ای سوہنیا شکریہ۔
  13. bilal260

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    جی مریم افتخار صاحبہ جی تھری ڈی میکس کی ٹیوشن چاہئے۔ ویڈیوز کی شکل میں دے دیجئے یا لکھائی کی شکل میں یا لنک کی شکل میں یا پھر پھر پھر رہنے دیجئے ۔
  14. bilal260

    ہر 4 سال بعد فروری میں اضافی دن کیوں ہوتا ہے؟

    میں بتا رہا تھا کہ یہ جو ایک دن اضافہ کیا جاتا ہے اس سے جان چھوٹ جائے گی۔ ٹھیک ہے جیسا آپ کہتے ہیں کر لیتے ہیں۔
  15. bilal260

    کبھی ہمت نہیں ہارنا چاہتے تو یہ فلمیں دیکھیں!

    یہ میں نے دیکھی ہے لاجواب ہے۔ دی پریسیوٹ آف ہیپی نیس۔ زندگی کاٹی ہے جہد مسلسل کی طرح کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں۔
  16. bilal260

    ہر 4 سال بعد فروری میں اضافی دن کیوں ہوتا ہے؟

    موسم کے حساب سے اسلامی کیلنڈر پر فیکٹ ہے آپ کس طرح کہتے ہو۔ جبکہ آج کا دن ،آج کا موسم ،اور آج کا ہجری سال پینتیس سال بعد یہی ہوگا۔ اسلامی کینلڈر کے متعلق مضامین پڑھے ہیں ۔اس لئے شیئر کر دی معلومات اب پڑھے گئی معلومات بھول گیا کدھر پڑھی تھی۔ بہتر تھا بندہ چپ ہی رہے ۔بول کر اور ہی مصیبت سر پڑ جاتی...
  17. bilal260

    ہر 4 سال بعد فروری میں اضافی دن کیوں ہوتا ہے؟

    تمام مسائل کا صرف اور صرف ایک ہی حل ہے کہ پوری دنیا میں اسلامی کیلنڈر پر تمام کام ہونے چاہئے۔ اور باقی تمام کیلنڈر کو نہ چھیڑے کیونکہ باقی سب کیلنڈرروں میں مسئلے مسائل ہیں۔
  18. bilal260

    تلور کے شکار کی خفیہ پاکستانی انڈسٹری!

    یعنی جیسا کہ ساراسال بسنت نہیں منا سکتے جب گورنمنٹ نے یہ فیسٹیول منانا ہوتا ہے اس ایک دن کے لئے پابندی اٹھا لیتے ہیں وار رے تیری سیاست اور حکومت۔ یہ جب شکار کرنا چاہتے ہیں اس وقت پابندی ختم اور یہ شکار کر کے چلے جائے تو پابندی برقرار۔واہ رے پاکستانی سیاست۔ کوئی حال نہیں ہے کیا کرے اس رشوت خور...
  19. bilal260

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    مہذب وحشی سے ایسا لگتا ہے کہ آپ جنگل بک والے موغلی کو پڑھانے کے لئے استانی بن کر جنگل جائے گی۔
  20. bilal260

    مسنگ یو بابا جانی

    تین دفعہ پڑھی گئی سورتہ رحمٰن کا ثواب آپ کے بابا کے ایصال ثواب کے لئے پیش ہیں ۔قبول فرمالیں آپ اور ان کا نام لے کر ایصال ثواب کر دیں۔ ڈھیروں ڈھیر دعائیں آپ کے والد محترم کے لئے۔اللہ عزوجل آپ کے بابا جانی کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قربت میں جنت میں جگہ عطا فرمائے آمین۔ باقی دعا آپ خود کر لینا...
Top