نتائج تلاش

  1. نبیل

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    انٹرنیٹ پر ایک موقع موقع کے نام سے meme چل رہی ہے، کیا کسی کو اس کے بارے میں علم ہے؟
  2. نبیل

    مبارکباد ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات

    کوئی عقلمندی نہیں کی تھی آپ کے خیر خواہوں نے۔ قریب تھا کہ انہیں بھی معطل کر دیا جاتا اور آپ کی واپسی کا راستہ بھی بند کر دیا جاتا۔
  3. نبیل

    کواڈرپلٹ (quadruplet) پرینک

    جڑواں لوگوں کے پرینک تو کئی دیکھے تھے لیکن کواڈرپلٹ کے ساتھ پرینک پہلی بار دیکھا۔ ویڈیو کے آخر میں معلوم ہوتا ہے کہ یہ پرینک بھی بس ایک ٹرک ہی تھا۔ :)
  4. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ ص (32) آیت 26 (ہم نے اس سے کہا) "اے داؤدؑ، ہم نے تجھے زمین میں خلیفہ بنایا ہے، لہٰذا تو لوگوں کے درمیان حق کے ساتھ حکومت کر اور خواہش نفس کی پیروی نہ کر کہ وہ تجھے اللہ کی راہ سے بھٹکا دے گی جو لوگ اللہ کی راہ سے بھٹکتے ہیں یقیناً اُن کے لیے سخت سزا ہے کہ وہ یوم الحساب کو بھول گئے"
  5. نبیل

    قران کوئز 2017

    حضرت داؤد علیہ السلام
  6. نبیل

    قران کوئز 2017

    کیا سورۃ یٰس کی آیات ہیں؟ یٰس۔ والقراٰن الحکیم۔ انک لمن المرسلین۔ علٰی صراط مستیم
  7. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ حشر کی آیت: هُوَ ٱلَّذِىٓ أَخْرَجَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِنْ أَهْلِ ٱلْكِتَ۔ٰبِ مِن دِيَ۔ٰرِهِمْ لِأَوَّلِ ٱلْحَشْرِ وہی ہے جس نے اہل کتاب کافروں کو پہلے ہی حملے میں اُن کے گھروں سے نکال باہر کیا
  8. نبیل

    قران کوئز 2017

    اسراء اور معراج دونوں ایک ہی رات میں ضرور تھے لیکن الگ سفر تھے۔ اسراء مسجد حرام سے مسجد اقصاء تک کا سفر تھا جس کا ذکر سورۃ اسراء میں موجود ہے جبکہ معراج کا ذکر سورۃ نجم میں موجود ہے۔
  9. نبیل

    قران کوئز 2017

    قران میں واقعہ معراج کا کس سورۃ میں ذکر ہے؟
  10. نبیل

    قران کوئز 2017

    اسی لیے میں بار بار گزارش کر رہا ہوں کہ سوال صرف قران میں سے کریں ورنہ مجھ جیسوں کا اس میں حصہ لینا مشکل ہو جائے گا۔
  11. نبیل

    قران کوئز 2017

    یہ بتوں کے نام ہیں نا کہ قوم کا نام جیسے کہ آپ کا سوال تھا۔
  12. نبیل

    قران کوئز 2017

    اصحاب الحجر اور اصحاب الائیکہ کا ذکر تو سورۃ حجر میں موجود ہے: وَإِن كَانَ أَصْحَاب ٱلْأَيْكَةِ لَظَٰلمین وَلَقَدْ كَذَّبَ أَصْحَاب ٱلْحِجْرِ ٱلْمُرْسَلِينَ اور سورۃ ق سے كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ وَأَصْحَ۔ٰبُ ٱلرَّسِّ وَثَمُودُ وَأَصْحَ۔ٰبُ ٱلْأَيْكَةِ وَقَوْمُ تُبَّعٍ ۚ كُلٌّ...
  13. نبیل

    قران کوئز 2017

    شکریہ جناب ذرہ نوازی کے لیے ورنہ میں تو ایک معمولی طالب علم ہوں۔ :)
  14. نبیل

    قران کوئز 2017

    اور غالبا قوم تبع بھی ان میں شامل ہے۔
  15. نبیل

    قران کوئز 2017

    اصحاب الائیکہ اصحاب الحجر اصحاب الرس
  16. نبیل

    قران کوئز 2017

    یہ میری معلومات میں اضافہ ہے۔ لیکن مزید سوالات کے لیے پلیز قران کی ہی اصطلاحات استعمال کریں۔
  17. نبیل

    قران کوئز 2017

    میری طرف سے معذرت، مجھے تیہ کے بارے میں علم نہیں ہے۔ ہو سکتا ہے کہ کوئی اور اس کا جواب فراہم کر دیں۔
  18. نبیل

    قران کوئز 2017

    میں پہلے بھی گزارش کر چکا ہوں کہ اگر یہاں صرف قران کی اصطلاحات کو استعمال کریں تاکہ مجھ جیسوں کے لیے سمجھنے میں آسانی رہے۔
  19. نبیل

    قران کوئز 2017

    کیا یہ قران میں سے سوال ہے؟
Top