نتائج تلاش

  1. نبیل

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    بارک اللہ فیک اعجاز اختر صاحب۔ انڈین ٹیم نے بھی میچ کے بعد خندہ پیشانی سے پاکستان کی صلاحیت کا اعتراف کیا ہے۔
  2. نبیل

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    یہ لیجیے تابش بھائی اور ان کے ساتھی معتکفین کی بھی میچ کے دوران کی رپورٹ موصول ہو گئی ہے۔
  3. نبیل

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    یہ الیون کس نے منتخب کی ہے؟ کیا اس نے کوئی میچ کھیلنا ہے؟
  4. نبیل

    اردو ویب سرور ایرر

    السلام علیکم، آپ دوستوں نے محسوس کیا ہوگا کہ آج محفل فورم بار بار ڈاؤن ہو رہی ہے۔ دراصل سرور پر چند (ہنوز نامعلوم) مسائل کے باعث یہ کریش ہو رہا ہے اور اسے ری بوٹ کرکے ہی مسئلہ کچھ دیر کے لیے حل ہوتا ہے۔ اس سلسلے میں ہوسٹنگ کمپنی سے رابطہ کیا گیا ہے۔ امید کی جاتی ہے کہ اس کا جلد کوئی حل نکل آئے...
  5. نبیل

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    بہت سے پاکستانی بھی یہی سمجھتے ہیں۔
  6. نبیل

    قران کوئز 2017

    قران میں ایک جگہ جنت کے مشروبات کے ذائقے اور نام کا ذکر موجود ہے۔ کس جگہ پر؟
  7. نبیل

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    اللہ کرکے کہ نوجوان کھلاڑی آئندہ بھی کھیل پر ہی توجہ دیں اور محنت جاری رکھیں۔ کم عمر میں اس طرح یکایک بین الاقوامی شہرت اور سٹار سٹیٹس ملنا کچھ لوگوں کے لیے سنبھالنا مشکل بھی ہو سکتا ہے۔ آنے والے وقت میں بک میکرز بھی انہیں ورغلانے کی کوشش کریں گے۔ دعا اور امید کرنی چاہیے کہ یہ لوگ ان برے اثرات...
  8. نبیل

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    اگر کوئی ان کے اعتکاف کے حجرے میں جا کر انہیں خوش خبری پہنچا دے تو یقینا ان کا ایمان کا لیول کہیں بڑھ جائے گا۔ :) ویسے کیا معلوم کہ امام مسجد کی جانب سے انہیں لائیو اپڈیٹ مل رہی ہو۔ :)
  9. نبیل

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    یہ یاد نہیں کہ کونسی رمضان تھی، لیکن ابھی میں یہی سوچ رہا تھا کہ وہ بھی روزوں کا وقت تھا۔
  10. نبیل

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    آل آؤٹ، پاکستان کو چیمپنز ٹرافی مبارک
  11. نبیل

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    پانڈیا رن آؤٹ، سیون ڈاؤن
  12. نبیل

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    دھونی بھی آؤٹ، آج کیا ہو رہا ہے؟
  13. نبیل

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    جشن منانے میں کبھی عجلت نہ کریں۔۔
  14. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ غافر - سورۃ مومن
  15. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ اسراء - سورۃ بنی اسرائیل سورۃ دہر - سورۃ انسان
Top