یہ والا صرف کروساں (فرنچ تلفظ) ہے۔ چاکلیٹ فلنگ والے بھی ملتے ہیں لیکن میں نے کبھی ٹرائی نہیں کیا۔ :)
کسی زمانے میں آئس کریم فلنگ والا کروساں بھی دیکھا تھا۔ اوون میں گرم کرنے پر فلنگ نہیں پگھلتی تھی اور اس طرح گرم ٹھنڈا مکس ذائقہ ہو جاتا تھا۔
کچھ دوستوں نے یہاں 1996 کے کوارٹر فائنل کی شکست کا ذکر کیا ہے۔ میری عمر کے لوگوں کو اس سے بھی بری ایک شکست یاد ہے۔ 1987 کے ورلڈکپ میں پاکستان کی ٹیم فیورٹ تھی اور سیمی فائنل تک اس کی کارکردگی عمران خان کی قیادت میں بہترین تھی۔ سیمی فائنل لاہور میں ہوا تھا اور پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوا...
تلاوت سے متعلق اس کے سننے کے آداب بھی ہیں۔
سورۃ اعراف 8، آیت 204
وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
جب قرآن تمہارے سامنے پڑھا جائے تو اسے توجہ سے سنو اور خاموش رہو، شاید کہ تم پر بھی رحمت ہو جائے
سورۃ حجر (14) آیت 44
لَهَا سَبْعَةُ أَبْوَٰبٍ لِّكُلِّ بَابٍ مِّنْهُمْ جُزْءٌ مَّقْسُومٌ
یہ جہنم (جس کی وعید پیروان ابلیس کے لیے کی گئی ہے) اس کے سات دروازے ہیں ہر دروازے کے لیے اُن میں سے ایک حصہ مخصوص کر دیا گیا ہے