زیک، اگر آپ orientalists کے نکتہ نظر سے ہماری معلومات میں کوئی اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو بے شک علیحدہ موضوع کا آغاز کر لیں۔ میں اس میں یقینا کافی دلچسپی لوں گا۔ قران کو دیو مالائی قصے کہنے والوں کا ذکر خود قران میں موجود ہے کہ لوگ اسے اساطیر الاولین کہتے رہے ہیں۔ بہرحال یہ قران کوئز کا سلسلہ ہے...