نتائج تلاش

  1. نبیل

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    بہتر ہوگا کہ آپ اپنے بھائی کے ساتھ ہی وقت صرف کیا کریں۔
  2. نبیل

    ایک ارادہ

    پلیز بار بار لوگوں کو ٹیگ نہیں کریں۔ توجہ حاصل کرنے کا یہ طریقہ درست نہیں ہے۔
  3. نبیل

    ایک ارادہ

    اسی فورم کے چسپاں مراسلات کو پڑھ لیں۔ اردو اور بلاگ (مکمل کتاب) بلاگسپاٹ کے سانچوں کو اردو قالب میں ڈھالنا (ای بک) بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل
  4. نبیل

    ایک ارادہ

    آپ علیحدہ سے ویب سائٹ بنانے کی بجائے اگر بلاگ سیٹ اپ کر لیں تو یہ قدرے آسان رہے گا۔ بلاگر ڈاٹ کام اور ورڈ پریس ڈاٹ کام پر بآسانی بلاگ شروع کیا جا سکتا ہے۔ اس ربط پر اردو کامکس سائٹ کی ایک مثال موجود ہے۔ یہ بھی بلاگ سائٹ ہے۔ جہاں تک کامکس تیار کرنے کا تعلق ہے تو اس بارے میں میری معلومات زیادہ...
  5. نبیل

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    عارضی معطلی کا مقصد بنیادی طور پر یہ ہوتا کہ کچھ وقت سو چ بچار کے لیے مل جائے، کچھ اپنی غلطی کا احساس ہو اور کچھ مزاج بھی ٹھنڈا پڑ جائے۔ اس کا مقصد یہ نہیں ہے کہ جیسے ہی مہلت ملی، غصے میں بھرے یہاں آ کر دوبارہ اپنا غبار نکالنا شروع کر دیں۔
  6. نبیل

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    آپ پبلک فورم پر کسی کو اس طرح مخاطب نہیں کر سکتے۔ ایک تو بے تکے الزام لگا رہے ہیں دوسرے دھمکیوں پر اتر آئے ہیں۔ جن مراسلات کو حذف کیا گیا تھا وہ ان میں انتہائی بے ہودگی اور بدتہذیبی کا مظاہرہ کیا گیا تھا۔ اس پر ایکشن بالکل درست لیا گیا تھا۔
  7. نبیل

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    آپ کو شاید میری بات سمجھ نہیں آ رہی ہے۔ چلیں یہ بتائیں کہ ان کے دوستوں کی آئی ڈٰیز کونسی ہیں؟
  8. نبیل

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    میں آپ سے سادہ الفاظ میں ایک سوال پوچھ رہا ہوں اور آپ کی لایعنی باتیں ختم نہیں ہو رہیں۔ کیا باقی آئی ڈیز آپ کے بھائی کی بنائی ہوئی تھیں۔ اگر اس سوال کا صاف جواب نہیں ملا تو آپ کے بھائی مستقل بین ہوں گے اور آپ بھی۔ اس سے زیادہ واضح الفاظ میں نہیں بتا سکتا۔
  9. نبیل

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    آپ سے پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ آپ کے بھائی اپنی معطلی کی مدت پوری ہونے پر فورم پر واپس آ سکیں گے۔
  10. نبیل

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    مجھے آپ سے بحث کا کوئی شوق نہیں ہے۔ اگر کوئی غیر منصفافہ طریقے سے معطل ہوا ہے تو اسے بحال ہونا چاہیے۔ بصورت دیگر آپ کے بھائی کی معطلی کی مدت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
  11. نبیل

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    آپ نے میرے اس سوال کا جواب نہیں دیا۔
  12. نبیل

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    مقدس بہن، آپ سیریس ہوں تو دو دن کیا، فورم ہمیشہ کے لیے آپ کے سپرد کرکے میں غائب ہونے کے لیے تیار ہوں۔
Top