نتائج تلاش

  1. نبیل

    قران کوئز 2017

    یہ سوال پہلےبھی اسی تھریڈ میں پوچھا جا چکا ہے۔
  2. نبیل

    قران کوئز 2017

    یہ تو real time اپڈیٹس چل رہی ہیں۔ :)
  3. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ اعلی صحف ابراہیم و موسی
  4. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ ابراہیم
  5. نبیل

    قران کوئز 2017

    یہ سورۃ احزاب کی آیات ہیں۔ میرا اشارہ لفظ ایلاء کی جانب تھا۔ مجھے نے اس لفظ کے بارے میں سنا نہیں ہوا تھا اسی لیے اس سوال کا جواب نہیں دے پایا تھا۔
  6. نبیل

    پکوڑے

    اس طرح کی ریسی پیز دیکھ کر انشاءاللہ ہم روزہ داروں کے اجر میں تو اضافہ ہو جائے گا۔ صاحب (یا خاتون) مراسلہ کے بارے میں یقین سے نہیں کہہ سکتا۔ :sneaky:
  7. نبیل

    قران کوئز 2017

    یہ سوال قدرے غلط ہے۔ حضرت حاطب نے خط منافقین کو نہیں بلکہ مشرکین مکہ کو لکھا تھا۔
  8. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ۔ سورۃ ممتحنہ میں۔
  9. نبیل

    قران کوئز 2017

    بہتر ہوگا کہ قران کی اصطلاحات استعمال کریں کیونکہ یہ قران کوئز ہے۔ جنرل کوئز کے لیے الگ سلسلہ شروع کیا جا سکتا ہے۔
  10. نبیل

    قران کوئز 2017

    واقعہ افک کا ذکر تو سورۃ نور میں ہے۔ یہ ایلا سے کیا مراد ہے؟
  11. نبیل

    قران کوئز 2017

    اگلا سوال: قران میں غزوہ بدر کا ذکر ایک سے زائد جگہ پر موجود ہے۔ وہ کونسی سورۃ ہے جو مکمل غزوہ بدر کے بارے میں نازل ہوئی ہے؟
  12. نبیل

    قران کوئز 2017

    اگلا سوال: قران میں ایک جگہ آل فرعون میں سے ایک صاحب ایمان کا ذکر موجود ہے۔ کہاں؟
  13. نبیل

    قران کوئز 2017

    درست، میں بھی اسی بات کی نشاندہی کرنا چاہ رہا تھا کہ یہ قول عزیز مصر کا ہے ناکہ خود اللہ تعالی کی جانب سے۔
  14. نبیل

    جشن بحالی برائے عبدالرحمن

    اب یہ پابندی نہیں ہے۔ لیکن کیا آپ کے دوست پہلے سے فورم پر رجسٹرڈ نہیں ہیں۔ مجھے اگر ان کی آئی ڈی بتا دیں تو انہیں غیر معطل کیا جا سکتا ہے۔
  15. نبیل

    جشن بحالی برائے عبدالرحمن

    کیا گڑبڑ ہے؟
  16. نبیل

    قران کوئز 2017

    اگلا سوال ہے کہ قران میں پل صراط کی جانب اشارہ کس جگہ پر موجود ہے؟
  17. نبیل

    قران کوئز 2017

    قران میں ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ اس طرح کی سویپنگ سٹیٹمنٹ دینا بھی غلط ہے۔ بہرحال طلاق اور اس کے احکامات ایک الگ موضوع ہے جو کہ یہاں پر زیر بحث نہیں ہے۔
  18. نبیل

    قران کوئز 2017

  19. نبیل

    قران کوئز 2017

    میرے خیال میں بہتر ہے کہ پہلے والے سوالوں کے جواب مل جائیں اس کے بعد نئے سوال پوچھے جائیں۔
  20. نبیل

    یہ پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ کب تک سکون رہتا ہے۔

    یہ پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ کب تک سکون رہتا ہے۔
Top