نتائج تلاش

  1. نبیل

    امریکہ کی سیاست کا بھونچال

    مجھے حیرانی ہے کہ ابھی تک فورم میں امریکی سیاست کی حالیہ صورحال پر کوئی گفتگو نہیں جاری ہے جبکہ امریکہ میں بظاہر سب کو اس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اس بحران کا مرکزی نکتہ ایف بی آئی کی انوسٹی گیشن ہے جس میں وہ امریکی صدارتی انتخابات میں روس اور روسی ہیکرز کی مداخلت کی تحقیق کرنا چاہتے ہیں۔...
  2. نبیل

    قران کوئز 2017

    عرش وَأُوتِيَتْ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ وَلَهَا عَرْشٌ عَظِيمٌ (سورۃ نمل 27، آیت 23)
  3. نبیل

    فٹبال عالمی جام میں ایران کی رسائی پر تہران میں مردُم کا جشن

    یہ تو واقعی بڑی خبر ہے۔ میرے خیال میں ایران کو 20 سال بعد فٹ بال ورلڈ کپ کھیلنے کا موقع مل رہا ہے۔ 1998 کے ورلڈ کپ کا ایران کا امریکہ کے خلاف میچ اور اس میں دو صفر سے فتح ایران کی تاریخ کا انمٹ جزو بن چکا ہے۔ یہ میچ میں نے بھی لائیو دیکھا تھا اور ایران کی فتح کی خوشی منائی تھی۔ :)
  4. نبیل

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    کرکٹ میچز میں یا تو کرک انفو پر کمنٹری چلتی ہے یا پھر محفل فورم پر ۔۔ :)
  5. نبیل

    قران کوئز 2017

    درست، مجھے غلطی لگی تھی۔
  6. نبیل

    قران کوئز 2017

    قران میں باغوں والوں کا قصہ کتنی بار موجود ہے اور کونسی سورۃ میں؟
  7. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ شمس، سورۃ ضحیٰ
  8. نبیل

    قران کوئز 2017

    یہ آیات متشابہات میں سے ہیں اور ان کے کسی ایک معنی پر اصرار کرنا درست نہیں ہے۔ مفسرین نے اپنی تحقیق کے مطابق مختلف معانی بتائے ہیں اور ایک سے زائد معنی بھی درست ہو سکتے ہیں۔ (توسع فی المعنی)
  9. نبیل

    قران کوئز 2017

    قران کے تمام 30 پاروں میں حضرت موسیٰ کا ذکر موجود ہے۔
  10. نبیل

    قران کوئز 2017

    میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ اس تھریڈ میں صرف قران سے متعلق سوال پوچھیں۔ باقی کتابوں کے بارے میں پھر کبھی بات کر لیں گے۔
  11. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ قمر
  12. نبیل

    قران کوئز 2017

    حوالہ تو اس وقت میرے ذہن میں بھی نہیں ہے۔ کئی جگہ اس کے بارے میں پڑھا ہے اور کچھ لیکچرز میں سنا بھی ہے۔ ممکن ہے کہ ڈاکٹر حمید اللہ کے خطبات بہاولپور میں بھی اس کا ذکر موجود ہو۔
  13. نبیل

    قران کوئز 2017

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت جبرئیل اور حضرت زید بن ثابت کے ساتھ دورہ قران کرتے تھے۔ یہ حضرت زید بن ثابت ہی تھے جنہیں حضرت ابوبکر کے دور میں قران کی تدوین کی ذمہ داری دی گئی تھی۔
  14. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ فاتحہ یہ سورۃ حجر میں مذکور ہے۔ ولقد اٰتینٰک سبع من المثانی والقراٰن العظیم ہم نے تم کو سات ایسی آیتیں دے رکھی ہیں جو بار بار دہرائی جانے کے لائق ہیں، اور تمہیں قرآن عظیم عطا کیا ہے ایڈٹ۔۔ میں نے ابھی دیکھا ہے کہ خلیل بھائی نے مجھ سے پہلے ہی جواب دے دیا ہے۔
  15. نبیل

    قران کوئز 2017

    کچھ آیات سورۃ صافات میں بھی بار بار آتی ہیں۔
  16. نبیل

    قران کوئز 2017

    یہ سورۃ قمر ہے۔
  17. نبیل

    قران کوئز 2017

    چوتھی سورۃ شعراء۔ وما کان اکثرھم مؤمنین، وان ربک لھو العزیز الرحیم
  18. نبیل

    قران کوئز 2017

    قران کی وہ کونسی سورتیں ہیں جن میں آیات repeate ہوتی ہیں؟
  19. نبیل

    قران کوئز 2017

    میں ایک مرتبہ پھر گزارش کروں گا کہ سوالات صرف قران میں سے پوچھیں۔ تفاسیر اور تراجم پر پھر کبھی گفتگو کر لیں گے۔
  20. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ مزمل آیت 20
Top