نتائج تلاش

  1. نبیل

    قران کوئز 2017

    ٹھیک ہے میں انتظار کرتا ہوں کہ کون درست جواب دیتا ہے۔
  2. نبیل

    فیک آئی ڈیز کافی رجسٹر ہو رہی تھیں، ان کی وجہ سے عارضی طور پر یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔

    فیک آئی ڈیز کافی رجسٹر ہو رہی تھیں، ان کی وجہ سے عارضی طور پر یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔
  3. نبیل

    قران کوئز 2017

    اگلا سوال وہ کونسی چیز جو اللہ تعالیٰ نے پیدا فرمائی ہو پھر پوچھاہو کہ یہ کیا ہے؟؟ جب اللہ تعالی نے حضرت آدم کو نام سکھا کر فرشتوں سے ان کے بارے میں سوال کیا تھا۔
  4. نبیل

    قران کوئز 2017

    میں یہاں کچھ سوالوں کے جواب دینے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اگلا سوال وہ کونسی چیز جو اللہ تعالیٰ نے پیدا فرمائی پھر اسے ناپسند فرمایا ہو ؟؟ شجرۃ الزقوم
  5. نبیل

    قران کوئز 2017

    آپ ذرا توقف فرمائیں۔ لوگ جواب دینے میں وقت لیتے ہیں۔ جناب میں نے جنرل نالج کے سوال پوچھنے کے لیے کہا تھا، پہیلیاں بجھوانے کے لیے نہیں۔
  6. نبیل

    قران کوئز 2017

    جناب پہلے ایک سوال کا جواب تو ملنے دیا کریں۔ کیا یہاں سورۃ توبہ کی اس آیت کا ذکر ہو رہا ہے: حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے مومنوں سے ان کے نفس اور ان کے مال جنت کے بدلے خرید لیے ہیں وہ اللہ کی راہ میں لڑتے اور مارتے اور مرتے ہیں ان سے (جنت کا وعدہ) اللہ کے ذمے ایک پختہ وعدہ ہے توراۃ اور انجیل اور...
  7. نبیل

    قران کوئز 2017

    اس کا قران میں کہاں ذکر ہے؟
  8. نبیل

    قران کوئز 2017

    آپ کے جواب کو قدرے مختصر کرکے لکھ رہا ہوں۔ قران میں 14 آیات سجدہ ہیں۔ ذیل میں سورتوں کے نام ہیں: سورۃ اعراف سورۃ رعد سورۃ النحل سورۃ اسراء (بنی اسرائیل) سورۃ مریم سورۃ حج میں آیات سجدہ دو بار ہیں۔ سورۃ فرقان سورۃ النمل سورۃ الم سجدہ سورۃ فصلت (حم سجدہ) سورۃ نجم سورۃ انشقاق سورۃ علق
  9. نبیل

    قران کوئز 2017

    اگلا سوال: قران میں کتنی آیات سجدہ ہیں؟ اور کون کون سی سورتوں میں ہیں؟
  10. نبیل

    قران کوئز 2017

    کیا سب سے طویل لفظ کے بارے میں پوچھا جا رہا ہے؟ فأسقيناكموه۔۔ (سورۃ حجر 15، آیۃ 22)
  11. نبیل

    قران کوئز 2017

    درست۔ ایک اور سورۃ بھی ہے۔
  12. نبیل

    قران کوئز 2017

    السلام علیکم، آئیے قران کے مہینے رمضان کی مناسبت سے کچھ معلومات کا ٹیسٹ شروع کرتے ہیں۔ میں ایک سوال سے آغاز کرتا ہوں۔ پہلے اس کا جواب دیں۔ اس کے بعد آپ بھی سوال پوچھ سکتے ہیں۔ سوال: سورۃ فاتحہ کا آغاز الحمد اللہ رب العٰلمین سے ہوتا ہے۔ یہ بتائیں کہ کن سورتوں کا اختتام اس آیت پر ہوتا ہے۔ گوگل سے...
  13. نبیل

    مبارکباد ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات

    بہت خوب برادرم ہمت۔ واقعی ہمت ہے آپ کی۔ اگر آپ کے چودہ ہزار مراسلے حذف نہ کیے گئے ہوتے تو یقینا آپ کافی آگے پہنچ گئے ہوتے اور محفل فورم کہیں پیچھے۔۔ :X3:
  14. نبیل

    یونہی فورم

    سیکشن۔ :) اگر واقعی بچوں کی دلچسپی کا سامان مہیا کیا جا رہا ہے تو واقعی امتیاز کی بات ہے۔ اس صورت میں آپ کو اسے فورم پر کسی نوٹس وغیرہ کے ذریعے ہائی لائٹ بھی کرنا چاہیے تاکہ اگر بچے اس جانب متوجہ بھی ہو سکیں۔ آج کے دور میں بچوں کے ہاتھ میں سمارٹ ڈیوائسز ہوتی ہیں اور ان کی توجہ فیس بک، سنیپ چیٹ،...
  15. نبیل

    یونہی فورم

    ممتاز سے مراد ہے کہ ایک الگ سائٹ بنانے کا کوئی خاص مقصد ہونا چاہیے، ناکہ یونہی بے مقصد بنائی جائے۔ :) مثال کے طور پر کچھ فورمز مذہبی مباحث پر توجہ دیتی ہیں۔ اس لحآظ سے وہ محفل فورم سے (قدرے) ممتاز ہیں۔ علاوہ ازیں کچھ فورمز کے بارے میں احباب کا خیال ہے کہ وہاں ادارتی پالیسی محفل فورم سے مختلف ہے...
  16. نبیل

    ہٹلر کی واپسی ناول از علیم الحق حقی

    سلطان راہی ایک فلم میں ہٹلر کا بیٹا بنا تھا۔ کیا یہ فلم بھی اس ناول پر مبنی ہے۔ :sneaky:
  17. نبیل

    ایپل WWDC ایونٹ 2017

    کیا اس کے سکرین شاٹس پوسٹ کر سکتے ہیں؟
  18. نبیل

    ایپل WWDC ایونٹ 2017

    لوگوں کو Siri سپیکر کا انتظار تھا، اس کے بارے میں کوئی اعلان نہیں ہوا۔ آئی او ایس کے نئے ورژن 11 کے اجراء اور اس میں شامل فیچرز کے بارے میں بتایا گیا۔ نئے ورژن میں آگمنٹڈ ریلیٹی سپورٹ شامل کی گئی ہے۔ کچھ فیچرز صرف آئی پیڈ پر کام کریں گی۔ لیکن شاید اس کے لیے قدرے ماڈرن آئی پیڈ درکار ہوگا۔ میرے...
  19. نبیل

    ایپل WWDC ایونٹ 2017

    آج کچھ گھنٹوں میں ایپل کا ورلڈ وائڈ کانفرنس ایونٹ شروع ہونے والا ہے۔ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی قیاس آرائیاں زوروں پر ہیں کہ ایپل کی جانب سے کیا نئی ٹیکنالوجی یا پراڈکٹ اپڈیٹس آنے والی ہیں۔ اس سال توقعات قدرے بڑھی ہوئی ہیں اور ایپل سے کسی نئے ٹیکنالوجی بریک تھرو کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ معلوم...
  20. نبیل

    کوائف نامے

    السلام علیکم، میں تمام قابل احترام دوستوں کو ایک مرتبہ پھر یاد دہانی کروانا چاہتا ہوں کہ فورم پر سیاست اور مذہب سے متعلق زمرہ جات موجود ہیں جہاں سیاسی اور مذہبی گفتگو کی جا سکتی ہے۔ کئی دوست پروفائل کمنٹس پر اپنے نظریات کا اظہار کرتے ہیں۔ اس میں بظاہر ہرج نہیں ہے، لیکن اگر کہیں کوئی تنازعہ شروع...
Top