نتائج تلاش

  1. نبیل

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    کیا روبوٹ اور سلجھے ہوئے ہونے میں کوئی تضاد ہے؟ :) اور وہ دھاگہ قران فہمی کا نہیں، محض ایک کوئز ہے۔ :)
  2. نبیل

    جرمنی کانفڈ کپ 2017 کا چیمپین

    ابھی خبروں سے معلوم ہوا ہے کہ جرمنی نے روس میں کھیلے جانے والے فٹ بال کانفڈ کپ کا فائنل چلی کے خلاف 1-0 سے جیت لیا ہے۔ کانفڈ کپ میں اگرچہ جرمنی کی ٹاپ ٹیم شرکت نہیں کر رہی تھی، لیکن اس ٹیم نے بھی اچھی کارکردگی پیش کی۔ بطور کوچ یوخم لوو کا ریکارڈ متاثر کن ہے۔ جرمنی آج کل فٹ بال میں یکے بعد دیگرے...
  3. نبیل

    بارہویں سالگرہ بھولے بسرے دھاگے

    پرانے دھاگوں کی بات ہو رہی تو محفل فورم پر میرے پہلے آزمائشی تھریڈ کو ملاحظہ فرمائیں: لوگ عدلیہ سے مایوس ہیں میں نے دھڑکتے دل کے ساتھ یہ تھریڈ پوسٹ کیا اور نتیجہ درست دیکھ کر خوشی کی انتہا نہیں رہی۔ اس کے بعد میں نے اردو محفل فورم میں خوش آمدید کا تھریڈ پوسٹ کیا: اردو فورم پر خوش آمدید صرف...
  4. نبیل

    بارہویں سالگرہ بھولے بسرے دھاگے

    میں جس دور کا ذکر کر رہا ہوں وہ محفل فورم کا بالکل ابتدائی دور ہے اور اس وقت ایک فری سوفٹویر پی ایچ پی بی بی زیر استعمال ہوتا تھا۔ اس کی سہولیات کافی بنیادی قسم کی ہوتی تھیں، لیکن ہمارے لیے یہی ایکسائٹمنٹ کم نہیں تھی کہ صحیح معنوں میں تحریری اردو پر مبنی ایک فورم دستیاب ہو گئی تھی۔ اور ایمانداری...
  5. نبیل

    بارہویں سالگرہ بھولے بسرے دھاگے

    السلام علیکم، فورم سوفٹویر کااستعمال انٹرنیٹ پر کمیونٹی سائٹ بنانے کے لیے ایک مقبول عام طریقہ ہے اور کچھ عرصہ محنت کے بعد فورم کی فعالیت اور مقبولیت بھی خاطر خواہ بڑھ جاتی ہے۔ فورم کی خوبیوں کے ساتھ اس میں خامی یہ ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ کئی اچھے مراسلے وقت کی دھول کی نذر ہو جاتے ہیں اور وہ تہہ...
  6. نبیل

    قران کوئز 2017

    قران میں ایک جگہ مذکور ہے کہ اللہ تعالی جہنم سے کچھ پوچھیں گے۔ یہ کس آیت میں مذکور ہے؟ اور جہنم کا جواب کیا ہوگا؟
  7. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ یوسف 12، آیت 33 فَلَمَّا سَمِعَتْ بِمَكْرِهِنَّ أَرْسَلَتْ إِلَيْهِنَّ وَأَعْتَدَتْ لَهُنَّ مُتَّكَأً وَآتَتْ كُلَّ وَاحِدَةٍ مِّنْهُنَّ سِكِّينًا وَقَالَتِ اخْرُجْ عَلَيْهِنَّ ۖ فَلَمَّا رَأَيْنَهُ أَكْبَرْنَهُ وَقَطَّعْنَ أَيْدِيَهُنَّ وَقُلْنَ حَاشَ لِلَّ۔هِ مَا هَ۔ٰذَا بَشَرًا إِنْ...
  8. نبیل

    قران کوئز 2017

    آیت کا حوالہ درست ہے۔ قران میں ان رسولوں کے نام مذکور نہیں ہیں۔ میری معلومات کے مطابق یہ پانچ رسول ہیں۔ حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم، حضرت ابراھیم علیہ السلام، حضرت عیسی علیہ السلام، حضرت موسی علیہ السلام اور حضرت نوح علیہ السلام
  9. نبیل

    قران کوئز 2017

    قران میں اولوالعزم رسولوں کا ذکر کس جگہ موجود ہے؟ اور یہ کون رسول ہیں؟
  10. نبیل

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    سکرین شاٹ پلیز۔۔
  11. نبیل

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کی پلاننگ

    آپ نے کافی گنجلک طریقہ بیان کر دیا ہے۔ اس پر عملدرآمد کچھ مشکل معلوم ہوتا ہے۔ کہانی لکھنے کا کھیل فورم پر پہلے بھی کھیلا جاتا رہا ہے۔ یہاں اور یہاں دیکھیے۔ یہ کافی فری فارم کھیل رہا ہے۔ میرے خیال میں یہ طریقہ قدرے سہل اور زیادہ قابل عمل رہے گا۔
  12. نبیل

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کی پلاننگ

    میرے ذہن میں چند اور آئیڈیاز بھی آ رہے ہیں۔ کسی زمانے میں خوش خطی کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا اور اسے پسند بھی کیا گیا تھا۔ اسے دوبارہ شروع کیا جا سکتا ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ اپنے پاس پرانے ڈیٹا میں محفل فورم کے قدیم آثار ڈھونڈ سکوں۔ اس کے لیے کافی تردد کرنا پڑے گا۔
  13. نبیل

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کی پلاننگ

    اور کچھ لوگ نثر کا تکلف محض اشعار کے گرد فریم گھڑنے کے لیے کرتے ہیں:
  14. نبیل

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کی پلاننگ

    خلیل بھائی، نثری نظم تو کچھ لوگوں کےخیال میں ایک باقاعدہ شاعری کی صنف ہے۔ میں تو ہلکی پھلکی تک بندی کا ذکر کر رہا تھا۔ :)
  15. نبیل

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کے موقعے پر

    دراصل محفل فورم کی سائٹ پہلے ہی رسپانسو ہے، یعنی موبائل فون اور ٹیبلٹ کے لحاظ سے یہ خود کو ایڈجسٹ کر لیتی ہے۔ اب اگر براؤزر نوٹیفیکیشن کا بندوبست بھی ہو جائے تو بڑی حد تک ایپ کی ضروریات پوری ہو سکتی ہیں۔
  16. نبیل

    بارہویں سالگرہ محفل کی بارہویں سالگرہ کا جشن

    تصاویر کے روابط آبسولیٹ ہونے کے معاملے پر ہم بھی سوچ بچار کر رہے ہیں، اور اس کے چند ممکنہ حل پر بھی نظر ہے۔
  17. نبیل

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کے موقعے پر

    کچھ دوستوں نے فورم کی ایپ کی ضرورت کا ذکر کیا ہے۔ اس کے بارے میں چند گزارشات پیش کرنا چاہتا ہوں۔ میں اس بات سے بالکل متفق ہوں کہ محفل فورم کی ایک ایپ یقینا محفلین کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے۔ لیکن ایسی ایپ کی ان ہاؤس ڈیویلپمنٹ اور maintenance کافی وقت اور محنت طلب کام ثابت ہوگا۔ کسی تھرڈ...
  18. نبیل

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کی پلاننگ

    آپ باقاعدہ مشاعرہ سنبھالیں، یہ کام ہم جیسے بے قاعدہ لوگ کر لیں گے۔ :)
  19. نبیل

    بارہویں سالگرہ بارہویں سالگرہ پر نبیل بھائی کے خطبے کا اصل نسخہ

    یہ مذاق نہیں ہے، سو فیصد حقیقت پر مبنی ہے۔ میری نیند ہفتے بھر پوری نہیں ہوئی ہے۔ :)
  20. نبیل

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کی پلاننگ

    السلام علیکم، جیسا کہ آپ سب دوستوں کو معلوم ہے کہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کا آغاز ہو گیا ہے اور حسب دستور ہم ایک مہینے تک اس کی سالگرہ منائیں گے۔ :) اس لڑی کا مقصد فورم کی سالگرہ کے سلسلے میں تجاویز اکٹھی کرنا اور منصوبہ بندی کرنا ہے۔ - ایک باقاعدہ مشاعرے کے سلسلے میں مشاورت پہلے سے جا رہی...
Top