نتائج تلاش

  1. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ تحریم حضرت مریم علیہا السلام حضرت آسیہ علیہا السلام
  2. نبیل

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کے موقعے پر

    بالا میں میری گزشتہ سالوں کی محفل فورم کی سالگرہ کے موقعے پر تحاریر کے روابط ہیں۔ گیارہویں سالگرہ کے موقعے پر میں بوجوہ شریک نہیں ہو سکا تھا۔
  3. نبیل

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کے موقعے پر

    محفل فورم کی دسویں سالگرہ کے موقعے پر محفل فورم کی نویں سالگرہ کے موقعے پر محفل فورم کی آٹھویں سالگرہ کے موقعے پر محفل فورم کی ساتویں سالگرہ کے موقعے پر محفل فورم کی چھٹی سالگرہ کے موقعے پر محفل فورم کی پانچویں سالگرہ کے موقعے پر محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقعے پر محفل فورم کی تیسری سالگرہ کے...
  4. نبیل

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کے موقعے پر

    عزیز دوستان محفل، السلام علیکم آپ سب کو محفل فورم کی بارہویں سالگرہ مبارک ہو۔ ہر سال سالگرہ پر ہمیں گزشتہ سال کی کارگزاری کا جائزہ لینے اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کا موقع ملتا ہے۔ اردو ویب اور اردو محفل فورم نے اردو کمپیوٹنگ پر انمٹ نقش ثبت کیے ہیں۔ اردو محفل فورم کے قیام سے نہ صرف انٹرنیٹ...
  5. نبیل

    مبارکباد خلیل الرحمٰن سر اور تابش بھائی کو مدیر کے اعزاز کی مبارک باد

    شکریہ محمد ظہیر۔ سب کے لیے اطلاعا عرض ہے کہ برادران تابش اور محمد خلیل الرحمن ادبی سیکشن کے موڈریٹر ہیں۔
  6. نبیل

    قران کوئز 2017

    شکریہ رانا، یقینا کئی جگہ پر یہ مطلب اخذ کیا جا سکتا ہے۔ میرا اشارہ ذیل کی جانب تھا:
  7. نبیل

    اردو ویب سائٹس پر ایڈسینس کی سپورٹ اور اردو محفل کے سالانہ اخراجات

    اکاؤنٹ خرید کر؟ کس اکاؤنٹ کی بات کر رہے ہیں؟ گوگل ایڈسینس کا اکاؤنٹ خریدنے کی ضرورت تو نہیں پڑتی۔
  8. نبیل

    قران کوئز 2017

    اگلا سوال، قران میں ایک جگہ مذکور ہے کہ اللہ تعالی تقوی کرنے والوں کے اعمال قبول فرماتا ہے۔ کس جگہ؟
  9. نبیل

    قران کوئز 2017

    سوال کی نوعیت کے بارے میں غالبا آپ کی بات درست ہے، لیکن کیا یہ درست نہیں ہے کہ بت پرستی کی برائی سب سے پہلے حضرت نوح کی قوم میں شروع ہوئی تھی۔ دوسرے ان بتوں کے ناموں کا ذکر کرنے کا مقصد بھی غالبا یہی ہے کہ قریش کے زمانے میں کعبہ میں انہی ناموں کے بت بھی موجود تھے۔
  10. نبیل

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    میرا کہنے کا یہ مطلب ہرگز نہیں تھا کہ انتظار کیا جائے۔ چاہیں تو ابھی سے سالگرہ کا آغاز کر سکتے ہیں۔
  11. نبیل

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    سالگرہ 30 جون اور یکم جولائی کے درمیان ہے یعنی آج رات جرمنی کے مقامی وقت کے مطابق 12 بجے۔ :)
  12. نبیل

    اردو ویب سائٹس پر ایڈسینس کی سپورٹ اور اردو محفل کے سالانہ اخراجات

    ایک مرتبہ فورم پر ایڈسینس کے اشتہارات شامل کیے گئے تھے لیکن اس وقت فورم کے مواد اور اشتہارات میں کوئی مطابقت نہیں ہوتی تھی اور اکثر اشتہارات نامناسب ہوتے تھے۔ اسی لیے اس سلسلے کو کچھ دن بعد ہی ختم کر دیا گیا۔ اگر اب صورتحال کچھ بہتر ہو گئی ہے تو اس کے استعمال میں مضائقہ نہیں ہونا چاہیے۔ کچھ عرصہ...
  13. نبیل

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    کسی زمانے میں فورم کی سالگرہ کے موقعے پر باقاعدہ مختلف اعزازات کے لیے نامزدگی ہوتی تھی اور ایک عوامی رائے دہی کے ذریعے انتخاب کیا جاتا تھا کہ کس کو اس سال بہترین مصنف، شاعر، مزاح نگار وغیرہ منتخب کیا جائے۔ یہ سروے ایک مہینے، یعنی سالگرہ کی مدت کے عرصے تک جاری رہتا تھا اور اس میں سو کے قریب ووٹ...
  14. نبیل

    قران کوئز 2017

    ایک ویڈیو (عربی میں) میں اس نام کا ذکر ہے۔ ذیل میں ملاحظہ فرمائیں:
  15. نبیل

    قران کوئز 2017

    مزید جگہ بھی ذکر ہے۔ سورۃ فصلت 41، آیت 25 وَقَيَّضْنَا لَهُمْ قُرَنَآءَ فَزَيَّنُوا۟ لَهُم مَّا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَحَقَّ عَلَيْهِمُ ٱلْقَوْلُ فِىٓ أُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِم مِّنَ ٱلْجِنِّ وَٱلْإِنسِ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا۟ خَ۔ٰسِرِينَ ہم نے ان پر ایسے ساتھی مسلط کر دیے...
  16. نبیل

    قران کوئز 2017

    یہ بتائیں کہ قران میں لفظ قرین کس سیاق میں استعمال ہوا ہے اور اس کا ذکر کہاں موجود ہے؟
  17. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ اعراف 7 آیت 175 وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَأَ الَّذِي آتَيْنَاهُ آيَاتِنَا فَانسَلَخَ مِنْهَا فَأَتْبَعَهُ الشَّيْطَانُ فَكَانَ مِنَ الْغَاوِينَ اور اے محمدؐ، اِن کے سامنے اُس شخص کا حال بیان کرو جس کو ہم نے اپنی آیات کا علم عطا کیا تھا مگر وہ ان کی پابندی سے نکل بھاگا آخرکار شیطان اس کے...
  18. نبیل

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہاں روابط اپڈیٹ کرنے کی ضرورت بھی پڑے گی۔
  19. نبیل

    تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے کلوننگ

    اور اس ویڈیو میں سائمن آئی پیڈ کے ساتھ میجک ٹرک دکھاتے نظر آتے ہیں۔
  20. نبیل

    تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے کلوننگ

    سائمن پیرو آئی پیڈ کے ذریعے میجک ٹرک دکھانے کے لیے مشہور ہیں۔ اس بار انہوں نے قدرے مختلف پرینک آزمایا ہے اور لوگوں کو تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے انسانی کلوننگ کا جھانسا دیا ہے۔ ذیل میں ملاحظہ فرمائیں:
Top