تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے کلوننگ

نبیل

تکنیکی معاون
سائمن پیرو آئی پیڈ کے ذریعے میجک ٹرک دکھانے کے لیے مشہور ہیں۔ اس بار انہوں نے قدرے مختلف پرینک آزمایا ہے اور لوگوں کو تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے انسانی کلوننگ کا جھانسا دیا ہے۔ ذیل میں ملاحظہ فرمائیں:

 

نبیل

تکنیکی معاون
اور اس ویڈیو میں سائمن آئی پیڈ کے ساتھ میجک ٹرک دکھاتے نظر آتے ہیں۔

 

رانا

محفلین
ابھی میں نے اپنے ایچ آر کو یہ ویڈیو دکھا کر کہا کہ اگر مجھے ایسی ٹرکس آجائیں تو آپ کی نوکری کی ضرورت ہی نہ رہے۔:)
 

bilal260

محفلین
یہ کیسے ہوتا ہے مجھے بھی سیکھنا ہے ؟تو کون شروع کر رہا ہے اس کو سیکھانے کے ٹیوٹوریلز؟
انتظار رہے گا؟
 
Top