نتائج تلاش

  1. نبیل

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    مقدس بہن، میں تو جان چھڑانا چاہ رہا ہوں لیکن یہ کمبل ہی نہیں چھوڑ رہا مجھے۔ :(
  2. نبیل

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    زیک اب فورم کے ایڈمن نہیں ہیں۔ میری گزارش ہے کہ دوبارہ اس بات کا اعادہ نہ کریں۔ اور اگر اپنے لہجے کو کنٹرول نہیں کر سکتے تو نتائج کی ذمہ داری آپ پر ہی ہوگی۔
  3. نبیل

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    خلیل بھائی یہاں دیکھیے۔ یعنی علم بغاوت آگے بڑھانے کی بات ہو رہی ہے۔ :LOL:
  4. نبیل

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    اور وہ جو درجن بھر آئی ڈیز آپ کے بھائی کے کمپیوٹر سے استعمال ہو رہی تھیں، وہ کون تھے؟ کیا یہ بھی آپ کے بھائی ہی تھے؟ اس صورت میں ان کا بین ایکسٹنڈ کرنے کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے۔
  5. نبیل

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    اور باقی معطل ارکان؟ ان کے لیے جدوجہد کون کرے گا؟ کیا یہ بغاوت صرف اپنے بھائی کی بحالی کے لیے تھی؟
  6. نبیل

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    برادرم، مجھے تو یہ قضیے کنارہ کشی سے واپس گھسیٹ لائے ہیں۔ اب علم بغاوت بلند ہو رہے ہیں۔ اب کہاں جاؤں؟ :(
  7. نبیل

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    کونسا عہدہ؟ صرف یہی ہوگا کہ وہ فورم پر واپس آ سکیں گے۔ کیا اس کے بعد آپ کی بغاوت ختم ہو جائے گی؟
  8. نبیل

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    انہیں بلاوجہ اور بغیر بتائے تو بین نہیں کیا گیا۔ وہ بار بار غیر متعلقہ زمرہ جات میں مذہبی مراسلات پوسٹ کر رہے تھے، اور انہیں وارننگ بھی دی گئی تھی جس کی انہوں نے پرواہ نہیں کی تھی۔ اور ان کی معطلی بھی عارضی ہے۔
  9. نبیل

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    آپ کے بھائی کون ہیں ان میں؟
  10. نبیل

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    جی خاطر خواہ پچھتا رہا ہوں۔
  11. نبیل

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    اس طرح کی احمقانہ حرکت کرکے آپ کسی کے لیے فیور نہیں کر رہے ہیں۔ اگر کوئی معطل ہوا ہے تو اسے اس کی مدت پوری ہونے کا انتظار کرنا چاہیے۔
  12. نبیل

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    اس پوسٹ کو ہی اپنے لیے وارننگ سمجھیں۔
  13. نبیل

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    فورم پر کئی جگہ قواعد و ضوابط اور رہنما اصول کی وضاحت کی گئی ہے۔ چند مثالیں ذیل میں ہیں: قواعد و ضوابط سلسلہ: محفل کے سنہرے اصول دوسرے سائٹس کا مواد ہر ایک کو مطمئن کرنا کبھی ممکن نہیں رہا ہے۔ دوسرے قواعد و ضوابط ایک صفحے کے ہوں یا پوری ہینڈ بک ہو، اس طرح کا علم بغاوت اٹھانے والے پھر بھی کسی...
  14. نبیل

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    جی بہتر۔
  15. نبیل

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    السلام علیکم، آپ کو اس بات کی رعایت دے رہا ہوں کہ شاید آپ ناواقفیت کی بنا پر بغاوت کا علم اٹھا رہے ہیں۔ فیک آئی ڈی جاننے کے لیے ہمیں کسی ججوں کے پینل کی ضرورت نہیں ہے، بطور ویب ماسٹر ہمیں علم ہو جاتا ہے کہ کون ممبر ایک سے زائد آئی ڈی استعمال کر رہا ہے۔ ضروری نہیں کہ ہم ہر ایسے کیس میں کاروائی...
  16. نبیل

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    مشورے کا شکریہ۔ فیک آئی ڈیز کی فورم پر جگہ نہیں ہے۔ جس رکن کو عارضی معطل کیا گیا ہے، اسے اتنی دیر صبر کرنا چاہیے۔ اور جو مستقل بین ہیں، وہ اپنے طرز عمل کے خود ذمہ دار ہیں۔
  17. نبیل

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    پہلے ہی لوگوں کو شبہ ہے کہ ہم این ایس اسے کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، آپ نے شک کو یقین میں بدل دیا ہے۔ :X3:
  18. نبیل

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    پھر وہ سب آ کر سب سے پہلے آپ کو ہی کیوں سلام کرتے ہیں۔ :cool:
  19. نبیل

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    عجیب معاملہ ہے۔ جتنے لوگ بے دخل کرتا ہوں، اس سے دگنے واپس آ جاتے ہیں۔ :sneaky:
  20. نبیل

    اشتہاری کوچہ

    پتا لگ گئی وجہ۔۔۔؟
Top