آج کے Arab News میں ایک خبر شائع ہوئی ہے کہ ایک سعودی نے اپنا بکرا 13 ملین ریال جو کہ تقریباً 36 کروڑ روپے پاکستانی بنتے ہیں، میں بیچا ہے۔
ربط یہ رہا
A Saudi businessman has sold a goat for an unprecedented price of $3 million, according to a newspaper report on Monday. The sale of the...