پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ - دبئی میں

شمشاد

لائبریرین
آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کا دبئی میں ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ شروع ہونے ہی والا ہے۔

مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کو اس سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

پاکستانی ٹیم کی جانب سے شان مسعود اور خرم منظور میچ شروع کرنے کے لیے کریز پر۔
 

شمشاد

لائبریرین
شان مسعود کو تو اس دفعہ پھر نظر لگ گئی۔

60 گیندوں پر 21 اسکور بنا کر کلین بولڈ ہو گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
انیس الرحمن کی پیشنگوئی کچھ کچھ صحیح ہوتی نظر آ رہی ہے۔

اس وقت موجودہ جوڑی پر منحصر ہے جو کہ دنیائے کرکٹ کے دو بڈھوں پر مشتمل ہے۔ یونس خان اور مصباح الحق
 

محمداحمد

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
مصباح نے کہا "کیا میں آؤٹ نہیں ہو سکتا۔ مذاق بنا لیا ہے تم لوگوں نے۔" :)

چھ کھلاڑی آؤٹ ہو گئے۔

انیس بھائی :evil::evil::evil:
 
Top