گزشتہ دونوں راولپنڈی میں پے در پے چند ایسی واردات ہوئی ہیں کہ دو عورتیں پریشان حال کہیں کسی گلی میں بیٹھی ہیں۔ گلی کے کسی گھر کی کسی خاتون نے خدا ترسی کرتے ہوئے ان سے پوچھ لیا کہ کیوں بیٹھی ہیں تو مختلف حیلے بہانے بنائے اور پانی پینے کے بہانے گھر میں داخل ہو گئیں۔ گھر میں داخل ہوتے ہی اللہ جانے...