ریلوے کے کرایوںمیں کمی

شمشاد

لائبریرین
سنا ہے ریلوے کے کرایوں میں نمایاں کمی کی گئی ہے۔

حیرت ہے ریلوے کی موجودہ نزاعی حالت کو دیکھتے ہوئے بھی ریلوے کے کرایوںمیں نمایاں کمی کی گئی ہے جو کہ خاصی خوش آیند ہے۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
شمشاد بھائی دیکھیں غلطی نہ لگ گئی ہو !!!!!ریلوے ٹریکس بشمول انجن و بوگیاں ۔۔۔۔۔۔کم ہوئی ہو ں گی!!!!!:p

صبح صبح کتنی اچھی خبر سُنا دی ہے!!!!ویسے!!!!
 
Top