نتائج تلاش

  1. شمشاد

    محسن نقوی کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو

    کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو کہا تھا کِس نے، کہ مسکراؤ! اُداس لوگو گُزر رہی ہیں گلی سے، پھر ماتمی ہوائیں کِواڑ کھولو ، دئیے بُجھاؤ! اُداس لوگو جو رات مقتل میں بال کھولے اُتر رہی تھی وہ رات کیسی رہی ، سناؤ! اُداس لوگو کہاں تلک، بام و در چراغاں کیے رکھو گے بِچھڑنے والوں کو، بھول جاؤ...
  2. شمشاد

    جو عشق میں نے کفر کی پہچان کر دیا - اقبال کوثر

    جو عشق میں نے کفر کی پہچان کر دیا کافر نے اس کو بھی مرا ایمان کر دیا حیرت نہیں ہوئی جو کسی عکس پر ہمیں اس نے تو آئینے کو بھی حیران کر دیا کچھ علم ہے کہ تم نے تو گیسو بکھیر کر شیرازہء جہاں کو پریشان کر دیا گو تم رہے خلاف سراغِ طبیعی کے ہم نے تو یہ بھی وا درِ امکان کر دیا اک قصرِ خواب ہم...
  3. شمشاد

    تاسف عبد الستار ایدھی

    پاکستان کے مشہور و معروف 90 سالہ سماجی کارکن جناب عبد الستار ایدھی ہسپتال میں داخل ہیں۔ ہسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کے دونوں گردے ناکارہ ہو گئے ہیں۔ اب وہ باقیماندہ زندگی ڈائلسز پر رہیں گے۔ عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے گردوں کی پیوند کاری بھی ممکن نظر نہیں آتی۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ انہیں...
  4. شمشاد

    چیمپینز ٹرافی 2013 - فائنل میچ انڈیا بمقابلہ انگلینڈ

    چیمپینز ٹرافی 2013 - فائنل میچ انڈیا بمقابلہ انگلینڈ آج چیمپینز ٹرافی 2013 کا فائنل میچ برمنگھم میں کھیلا جا رہا ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت پر پہلے انڈیا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن کے ڈھائی بجے شروع ہونا تھا لیکن بارش کی وجہ سے تاخیر ہو رہی ہے۔ میچ ابھی تک...
  5. شمشاد

    عدیم ہاشمی اس نے کہا کہ ہم بھي خريدار ہو گئے

    اس نے کہا کہ ہم بھي خريدار ہو گئے بِکنے کو سارے لوگ ہي تيار ہو گئے اس نے کہا کہ ايک وفادار چاہيئے سارے جہاں کے لوگ وفادار ہو گئے اس نے کہا کہ کوئي گنہگار ھے يہاں جو پارسا تھے وہ بھي گنہگار ہو گئے اس نے کہا کہ کاش کوئي جنگجو ملے آپس ميں يار برسرِ پيکار ہوگئے اس نے کہا عديم‘ مرا ہاتھ تھامنا...
  6. شمشاد

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    ملائکہ نے 24 اپریل 2008 کو اردو محفل کی رکنیت اختیار کی تھی۔ ۵ سال کے عرصے میں ۷ ہزار سے زیادہ مراسلے ارسال کر چکی ہے۔ اردو محفل کی بہت اچھی رکن ہے۔ تمام اراکین محفل سے اس کی جان پہچان ہے۔ جہان تک میں اسے سمجھ سکا ہوں تو میری نظر میں یہ بہت مخلص اور پراعتماد شخصیت ہے۔ اردو محفل کے رکن زین...
  7. شمشاد

    چیمپینز ٹرافی 2013 - دوسرا سیمی فائنل انڈیا بمقابلہ سری لنکا

    چیمپینز ٹرافی 2013 - دوسرا سیمی فائنل انڈیا بمقابلہ سری لنکا کارڈف کے میدان میں کھیلا جا رہا ہے۔ انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے سری لنکا کو کھیلنے کی دعوت دی۔ سری لنکا نے اب 41 اوور میں 129 اسکور بنائے ہیں اور اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔
  8. شمشاد

    چیمپینز ٹرافی 2013 - پہلا سیمی فائنل انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ

    آج چیمپینز ٹرافی 2013 کا پہلا سیمی فائنل انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ اوول کے میدان میں کھیلا جائے گا۔ میچ شروع ہونے میں تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ باقی ہے۔
  9. شمشاد

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا 12واں میچ (گروپ A) آسڑیلیا بمقابلہ سری لنکا

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا 12واں میچ (گروپ A) آسڑیلیا بمقابلہ سری لنکا یہ میچ آج اوول کے میدان میں کھیلا جائے گا۔ میچ شروع ہونے میں تقریباً ڈھائی گھنٹے باقی ہیں۔
  10. شمشاد

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا 11واں میچ (گروپ A) انگلینڈ بقابلہ نیوزی لینڈ

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا 11واں میچ (گروپ A) انگلینڈ بقابلہ نیوزی لینڈ یہ میچ آج Cardiffمیں کھیلا جا رہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے انگلینڈ کو کھیلنے کی دعوت دی۔ بارش کی وجہ سے میچ صرف 24 اوور کا ہے۔ انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے ابھی تک 22 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 164 اسکور بنائے تھے۔
  11. شمشاد

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا 10واں میچ (گروپ B) پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا 10واں میچ (گروپ B) پاکستان بمقابلہ ہندوستان یہ میچ آج برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔ ویسے تو کسی بھی ٹیم کے ہارنے یا جیتنے سے سیمی فائنل میں جانے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن یہ میچ اس لحاظ سے اہم ہے کہ روائتی حریفوں کا میچ ہے۔ میچ شروع ہونے میں تقریباً ۳۵ منٹ باقی ہیں۔
  12. شمشاد

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا 9واں میچ (گروپ B) جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا 9واں میچ (گروپ B) جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز یہ میچ آج کارڈف کے میدان میں کھیلا جانا ہے۔ میچ مقامی وقت کے مطابق 10:30 پر شروع ہونا تھا لیکن بارش کی وجہ سے میچ ابھی تک شروع نہیں ہو سکا۔
  13. شمشاد

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا آٹھواں میچ (گروپ A) انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا آٹھواں میچ (گروپ A) انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا اوول کے میدان میں کھیلا جا رہا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تھی۔ انگلینڈ نے 5 اوور کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے 21 اسکور بنائے ہیں۔
  14. شمشاد

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا ساتواں میچ (گروپ A) آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا ساتواں میچ (گروپ A) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ شروع ہونے میں تقریباً 25 منٹ باقی ہیں۔
  15. شمشاد

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا چھٹا میچ - انڈیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا چھٹا میچ (گروپ B) انڈیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اوول کے میدان میں کھیلا جا رہاہے۔ انڈیا نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تھی۔ 46 اوور کے اختتام پر ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے 182 اسکور بنائے تھے جبکہ ان کے 9 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے تھے۔
  16. شمشاد

    چیمپینز ٹرافی 2013۔۔۔ گروپ B کا پانچواں میچ - پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    چیمپینز ٹرافی 2013۔۔۔ گروپ B کا پانچواں میچ آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
  17. شمشاد

    چیمپئنز ٹرافی 2013 گروپ A کا چوتھا میچ - سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ

    چیمپینز ٹرافی 2013۔۔۔ گروپ کا چوتھا میچ - سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ کارڈف کے مقام پر کھیلا جا رہا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ پہلے اوور کی پہلی ہی گیند پر پریرا کیچ آؤٹ
  18. شمشاد

    بابا بلھے شاہ تیرے عشق نچائیاں کر کے تھیا تھیا

    تیرے عشق نچائیاں کر کے تھیا تھیا تیرے عشق نے ڈیرا میرے اندر کیتا بھر کے زہر پیالہ میں تاں آپے پیتا جھب دے بوھڑیں وے طبیبا نئیں تے میں مر گیا تیرے عشق نچائیاں کر کے تھیا تھیا چھب گیا وے سورج، باھر رہ گئی آلالی وے میں صدقے ہوواں، دیویں مڑ جے دکھالی پیرا میں بھل گئیاں، تیرے نال نہ گئیاں تیرے...
  19. شمشاد

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اوول کے میدان میں میچ کھیلا جا رہا ہے۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔ عمران فرحت اور ناصر جمشید نے میچ کی شروعات کی ہیں۔
  20. شمشاد

    ایک آسماں کو چھونے کی حسرت میں پر گئے - سوہن راہی

    ایک آسماں کو چھونے کی حسرت میں پر گئے ہم ان کے گھر گئے نہ اپنے ہی گھر گئے ایسے تو تیرتا ہے ان آنکھوں کی جھیل میں اے چاند تجھ کو ڈھونڈنے ہم در بدر گئے وعدوں کے پھول سانس کی ڈالی پہ تھے جواں جو ان کے انتظار میں کھل کر بکھر گئے وہ جس جگہ کہ زندہ جہاں پیار دفن ہے اپنے اسی مزار پہ شام و سحر گئے...
Top