چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

شمشاد

لائبریرین
آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اوول کے میدان میں میچ کھیلا جا رہا ہے۔

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

عمران فرحت اور ناصر جمشید نے میچ کی شروعات کی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
عمران فرحت نے دوسرے اوور میں کوئی اسکور نہیں لیا۔ وائیڈ کے دو اسکور مل گئے۔

پاکستان

2 اوور

4 اسکور

1 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
محمد حفیظ نے تیسرے اوور کی 6 کی 6 گیندیں کھیلیں لیکن ایک بھی اسکور لینے میں کامیاب نہیں ہوا۔

پاکستان

3 اوور

4 اسکور

1 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
ٹُک ٹُک ماہر نے پورا اوور آؤٹ ہوتے ہوتے گزار دیا۔

پاکستان

7 اوور

15 اسکور

3 آؤٹ
 
Top