پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کے دورہ زمبابوے میں 2 ٹی20، 3 ایک روزہ اور 2 ٹیسٹ میچ شامل ہیں۔

پاکستان دونوں ٹی20 میچ جیت چکا ہے۔

پاکستان تین ایک روزہ میچوں میں 1-2 سے کامیابی حاصل کر چکا ہے۔

دو ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

آج سے دوسرا ٹیسٹ میچ اسی میدان میں شروع ہو رہا ہے جہاں پہلا میچ کھیلا گیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میچ شروع ہونے میں تقریباً 20 منٹ باقی ہیں۔
 

عینی شاہ

محفلین
اففففف انکل تو جنریٹر خراب ہونے کی بھی دعا تو کی جا سکتی ہے ناااااااااااااا:daydreaming::daydreaming::daydreaming::daydreaming:اور دعا کیا کیا پتہ کب قبول ہو جائے :devil::devil::devil:
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے دن کھانے کے وقفے تک 27 اوور کا کھیل ہوا۔

جس میں زمبابوے نے و وکٹوں کے نقصان پر 65 اسکور بنائے تھے۔

جنید اور راحت علی کو ایک ایک وکٹ ملی۔

زمبابوے کی پہلی وکٹ صفر پر جبکہ دوسری وکٹ 31 کے اسکور پر گری۔
 
Top