زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
اس کے لیے بہترین راستہ یہی ہے کہ انڈر گراؤنڈ ہو جایا جائے۔
اربش علی
Post #1,084
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
بھلا آپ دھمکیاں دیتی پھریں گی تو ووٹر ڈر کے مارے کیسے آئیں گے؟ :arrogant:
اربش علی
Post #1,074
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
کیوں کہ ٹیچر نے اپنی ذمہ داری پوری نہ کی۔
اربش علی
Post #1,064
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
مگر ٹیچر پڑھائے بغیر تنخواہ کیوں پائے گا؟ :silent3:
اربش علی
Post #1,057
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
ممکنہ فیصلوں میں ایک "زور" کا فیصلہ بھی تھا ہم نے تو ایک بات کی، اس نے کمال کر دیا
اربش علی
Post #1,051
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
ہمیں تو ابھی تک دودھ میں پانی دکھ رہا ہے۔
اربش علی
Post #1,045
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
اس سے پہلے کہ ہمیں اپنی فزکس بھول جائے، ہمیں بھاگ جانا چاہیے۔ :yell:
اربش علی
Post #1,044
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
ہم اسے پڑھ رہے تھے: "کیمرے میں دیکھ کے بِلّا لہرا دیں۔"
اربش علی
Post #1,038
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
اب پچھتائے کیا ہووت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: بھلا آپ نے یہ گمان کیسے کیا کہ اتنے سے دماغ کے ساتھ ہم پچھتانے کی صلاحیت بھی باقی رکھتے ہیں؟
اربش علی
Post #1,028
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
ویسے ہمیں علم نہیں کہ ثابت کرنا کس بات کو ہے؟ فورس یا زور تو کسی قسم کی بھی ہو سکتی ہے۔
اربش علی
Post #1,026
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
اگر ہم کہیں کہ یہ ویٹ بھی ایک فورس ہی ہے۔ :yell:
اربش علی
Post #1,021
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
یہ دھمکی ہی ہے یا ہمیں لگ رہی ہے؟
اربش علی
Post #1,017
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
یہ بات نہ بھولیے کہ ہم نے بے دماغی آپ ہی کی شاگری میں اختیار کی ہے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
اربش علی
Post #975
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
کیا کہیں کتنی ہی باتیں تھیں جو اب یاد نہیں کیا کریں ہم سے بڑی بھول ہوئی، بھول گئے
اربش علی
Post #961
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
سکول تھوڑا ہی کم ظلم کرتا تھا "خالی جگہ پر کریں" والے سوالوں سے، کہ آپ بھی وہی کرنے لگیں!
اربش علی
Post #909
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
الف نظامی الشفاء علی وقار فرخ منظور سید عمران سید ذیشان کہاں ہو تم، چلے آؤ کہ پولنگ کا تقاضا ہے!
اربش علی
Post #887
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
سیما آپا، آپ کے مراسلے تو روشنی کی رفتار سے بڑھتے جا رہے ہیں :clap: :clap: :best::congrats:
اربش علی
Post #878
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
بھلا سید عاطف علی محمد عبدالرؤوف محمد احمد محمد احسن سمیع راحلؔ نےابھی تک ووٹ کا حق کیوں استعمال نہیں کیا!
اربش علی
Post #873
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
ووٹر کمانے کے لیے سب کو سائیکل پر بٹھانا پڑے گا، ورنہ دھکا لگانے والے آخر میں ہمیں بھی دھکا دے کر مخالف جانب کو چلے جائیں گے۔ :arrogant:
اربش علی
Post #866
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
اور اگر اتنے سارے ووٹرز کے بیٹھ جانے سے کیمپین کا یہ سائیکل ٹوٹ گیا تو کون ذمہ دار ہو گا؟
اربش علی
Post #864
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top