نتائج تلاش

  1. اربش علی

    خودی به وادیِ حیرت فکنده است ترا برون خرام ز خود، خضرِ این بیابان باش

    خودی به وادیِ حیرت فکنده است ترا برون خرام ز خود، خضرِ این بیابان باش
  2. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھول بجا بجا کر اعلان ہے کہ "ابلے ہوئے"۔
  3. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر کر دیتے ہیں "بہانے" سے ایک شعر کا: بہ یک دو شیوہ ستم دل نمی شود خرسند بہانہ جوی مباش و ستیزہ کار بیا ہم محفل سے تب اکتا سکتے، جب دماغ اکتا جاتا، اور وہ تو بفضل الٰہی ہمارے پاس ہے ہی نہیں۔
  4. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑ ۔ ہمارے اوتار والے بلے کو چوہے کھلائے جائیں۔
  5. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زار زار اپنا حال سناتے ہیں۔ دراصل ہم گھر سے باہر ہیں۔پہلے سفر کر کے ننھیال پہنچے اور آج یہاں سے اسلام آباد کو سفر کیا شادی میں شرکت کی غرض سے۔ اوپر سے ہمارے میڈیکل کالجز کے داخلے کھل چکے ہیں، اور نگوڑی سائٹ کئی دن ہوئے صحیح سے کام نہیں کر رہی۔ ابھی چاے پی تو کچھ ذہن کو سکون ملا۔
  6. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ ہم حاضری لگوا جائیں۔ اتنی چھٹیاں جو کر چکے ہیں۔
  7. اربش علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بنگر ز جهان چه طَرْف بربستم؟ هیچ وز حاصلِ عمر چیست در دَستم؟ هیچ شمعِ طَرَبم، ولی چو بنشستم، هیچ من جامِ جَمَم، ولی چو بشکستم، هیچ دیکھ کہ دنیا سے میں نے کیا فائدہ حاصل کر لیا؟ کچھ بھی نہیں! اور میری عمر کے حاصل میں سے اب میرے ہاتھ میں کیا بچا ہے؟ کچھ بھی نہیں! میں حالتِ نشاط میں جلنے والی شمع...
  8. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پراٹھے کے رہے ہم، نہ ٹوسٹ کے۔ دو دن سے جبڑے کی داہنی طرف شدید درد ہے۔ چبانا مشکل ہو گیا ہے۔ :arrogant:
  9. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوسٹ کے ساتھ؟
  10. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    "لڑی" اداس ہے، یارو! صبا سے کچھ تو کہو کہیں تو بہرِ خدا آج ذکرِ یار چلے
  11. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قفل تو نہیں لگایا تھا نا ہم نے "ہمیشہ" کا۔ :arrogant:
  12. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گو کہ ہمیں بھی یہی کہنا چاہیے، مگر خاموشی اچھی ہوتی ہے!
  13. اربش علی

    جوش نظم: اپنی ملکۂ سخن سے |جوش ملیح آبادی

    اپنی ملکۂ سخن سے اے شمعِ جوشؔ و مشعلِ ایوانِ آرزو ! اے مہرِ ناز و ماہِ شبستانِ آرزو! اے جانِ درد مندی و ایمانِ آرزو! اے شمعِ طُور و یوسفِ کنعانِ آرزو! ذرے کو آفتاب تو کانٹے کو پھول کر اے روحِ شعر! سجدۂ شاعر قبول کر دریا کا موڑ، نغمۂ شیریں کا زیر و بم چادر شبِ نجوم کی، شبنم کا رختِ نم تتلی...
  14. اربش علی

    فارسی شاعری رومی: آن سو مرو، این سو بیا، ای گلبنِ خندانِ من!

    ایک تدوین: یہاں عربی لفظ رُہبان نہیں بلکہ رَہبان فارسی والا ہے یعنی رہنما۔ دوسرے مصرعے کا ترجمہ یوں ہو گا کہ: اور تیرے رخ سے یہ رات میرے تمام رہبروں کے سامنے روشن ہو جائے۔
  15. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھانی تو ہم نے بھی یہی ہے کہ محفل میں آتے جاتے رہیں۔
  16. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    ہمیں تو اس مراسلے کے فوری بعد ہی نیند نے آ لیا تھا۔ :arrogant:
  17. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    ہمیں تو سخت نیند آ رہی ہے ۔ :cry2: :cry2: :cry2:
  18. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    یہ تو نئے نئے انکشاف ہو رہے ہیں ہم پر! ہمیں تو یاد نہیں پڑتا ہم نے بندر کو کچھ سکھایا ہو! یا شاید ہماری یادداشت چلی گئی ہے۔ :silent3: اور مچھلی کو ہاف فرائی کرنے پر غالب کیا خوب کہہ گئے کہ کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیرِ نیم کش کو یہ خلش کہاں سے ہوتی جو جگر کے پار ہوتا!
  19. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    بلا ایسا ظالم تو نہیں کہ زندہ مچھلی کھا جائے۔ یقیناً اسے بندر نے الٹی سیدھی پٹیاں پڑھائی ہوں گی! اور ہاں! بندر کا استاد کون ٹھہرا بھلا!
  20. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    بلے کی پلیٹ سے مچھلی بھاگی۔۔۔ ہم نے نہ دیکھا :cry2: :cry2: ہمیں تو بتایا ہوتا کسی نے!
Top