نتائج تلاش

  1. اربش علی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    12 جون 2025ء بند گلی اردو محفل! تمھارے نام میں لفظ اردو زیادہ خوب صورت ہے یا محفل میرے لیے اس بات کا فیصلہ کرنا آسان نہیں۔ میری یادداشت ساتھ نہیں دیتی مگر میں ان گلیوں میں چھپ چھپ پھرا کرتا، مکالمے سنتا، کہیں وارث صاحب فارسی سے کان میں رس گھولتے، تو کہیں کوئی گیت مجھے گھیر لیتا۔ کہیں یعقوب آسی...
  2. اربش علی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    ہم تو یہیں ہیں، مگر یہ کیا سننا پڑ رہا ہے؟ اردو محفل جولائی میں ختم ہونے کو ہے؟
  3. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب تو گئے نہیں کہ سفر کا بہانہ کر سکیں۔ پر یہ ضرور ہے کہ بچا کھچا دماغ نیند کی وادیوں میں سفر کر جاتا ہے۔
  4. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سو فیصد درست بات کی آپ نے!
  5. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شدت پکڑ لی ہے ہماری بے دماغی نے۔ کوئی کام کرنے کی ٹھانتے ہیں، اگلے لمحے دماغ کورے کاغذ کی طرح صفاچٹ ہوتا ہے۔ ایسے میں کیا ہی یاد رہے گا۔
  6. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لازم ہے کہ یہ وعدہ نبھایا جائے۔
  7. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ممکن ہے کہ یہ بے خیالی بے دماغی کی شدت کی نشانی ہے۔
  8. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جانے آج ہماری بلی کے جی میں کیا آئی کہ ہمارے پاس سونے آ گئی۔
  9. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت اچھا ہو اگر گلاب جامن بھی مل جائیں۔
  10. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر حیرت کی خاطر تو دماغ درکار ہے۔
  11. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھانی ہے ہم نے کہ روز محفل کا چکر لگایا جائے۔
  12. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فریبِ صنعتِ ایجاد کا تماشا دیکھ نگاہ عکس فروش و خیال آئنہ ساز
  13. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نعَم۔ مگر جنھوں نے ڈانٹ تجویز کی تھی اب وہ غائب ہیں۔
  14. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم تو حاضر ہیں، مگر ی کے بعد ہ نہیں آنا چاہیے تھا آپ کے مراسلے میں؟
  15. اربش علی

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    بھلا بلی بھی عید پر بکرا قربان کرے گی؟ سکون کو بے سکون کرنا بہت بھلا کام ہو گا آپ کی جانب سے۔ ورنہ عین ممکن ہے اس سکون میں ہمارا بچا کھچا دماغ بھی بہہ جائے۔
  16. اربش علی

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اب تو ہمیں ایک مہینا سکون کی چھٹیوں کا ملا ہے۔ اور یہ جو بنایا گیا ہے بَلی کا بکرا ہے یا بِلّی کا بکرا؟
  17. اربش علی

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    آہ! کچھ عرصہ انٹرنیٹ پر غیر موجودگی سے یہ محفل میرے ذہن سے اوجھل ہو گئی تھی۔
  18. اربش علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ز جانم نغمهٔ «الله هو» ریخت چو گرد از رختِ هستی چار سو ریخت بگیر از دستِ من سازی که تارش ز سوزِ زخمه چون اشکم فرو ریخت [میری روح کے ساز سے نغمۂ "الله ہو" نکلا کہ ہستی کا سارا سامان گرد ہو کر چار سو بکھر گیا۔ (اے میرے ہم نوا!) تُو بھی میرے ہاتھ سے وہ ساز پکڑ لے کہ جس کے تار مضراب کے سوز سے میرے...
  19. اربش علی

    ایک نظم، شکیل اختر کی والدہ کی بیاض سے

    نہ جانے پھر مِری جانِ حزیں رہے نہ رہے یہ روح خانۂ تن میں مکیں رہے نہ رہے یہ سر رہے نہ رہے، یہ جبیں رہے نہ رہے ہے ختم سلسلۂ انتظار، آ جاؤ تمھیں وفا کی قسم، ایک بار آ جاؤ! براے نام بھی دل میں سُکوں کا نام نہیں حیاتِ شوق کا پہلا سا وہ نظام نہیں کہ صبح صبح نہیں، کوئی شام شام نہیں نہیں ہے زیست کا...
  20. اربش علی

    نظم: محبت اور ضرورت، اشفاق حسین

    میں اپنے دل کی سب سچّائیوں کے ساتھ یہ اقرار کرتا ہوں "میں تم سے پیار کرتا ہوں" مگر جو کہہ رہا ہوں مَیں بہت ممکن ہے پورے سچ کی آنچ اس سے نہ گزری ہو مِرے ہونٹوں پہ جو لفظِ محبّت ہے بہت ممکن ہے وہ میری ضرورت ہو محبت اور ضرورت اپنی اپنی سرحدوں میں قید ہیں دونوں کی دنیائیں الگ ہیں۔۔ مَیں اک دنیا میں...
Top