اربش علی جیتے رہیے نہ جانے آج ہماری بلی کے جی میں کیا آئی کہ ہمارے پاس سونے آ گئی۔
اربش علی محفلین گذشتہ روز بوقت 8:47 شام #51,301 سیما علی نے کہا: اربش علی جیتے رہیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ جانے آج ہماری بلی کے جی میں کیا آئی کہ ہمارے پاس سونے آ گئی۔
سیما علی نے کہا: اربش علی جیتے رہیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ جانے آج ہماری بلی کے جی میں کیا آئی کہ ہمارے پاس سونے آ گئی۔
اربش علی محفلین گذشتہ روز بوقت 8:48 شام #51,302 گُلِ یاسمیں نے کہا: ہمیں تو خیال ہی نہ رہا کہ ہم بے دماغ ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ممکن ہے کہ یہ بے خیالی بے دماغی کی شدت کی نشانی ہے۔
گُلِ یاسمیں نے کہا: ہمیں تو خیال ہی نہ رہا کہ ہم بے دماغ ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ممکن ہے کہ یہ بے خیالی بے دماغی کی شدت کی نشانی ہے۔
اربش علی محفلین گذشتہ روز بوقت 8:49 شام #51,303 گُلِ یاسمیں نے کہا: وعدہ پکا والا نا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لازم ہے کہ یہ وعدہ نبھایا جائے۔
سیما علی لائبریرین آج بوقت 12:52 صبح #51,304 اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20 گُلِ یاسمیں نے کہا: وعدہ پکا والا نا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گُلِ یاسمیں بٹیا کی بات بھولیے گا نہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20 گُلِ یاسمیں نے کہا: وعدہ پکا والا نا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گُلِ یاسمیں بٹیا کی بات بھولیے گا نہیں