لیکن یہ چیزیں تو جیسے غائب ہی ہو گئی ہوں دنیا سے، میرے والد صاحب روزانہ کھانے کے بعد گُڑ کھاتے ہیں۔ اور جب مجھے بازار سے لانا پڑتا ہے تو تین چار دوکانیں پھرنے کے بعد کہیں ایک دوکان سے جا کر ملتا ہےصحیح بات تو یہ ہے کہ شُکر کے ساتھ شکر بھی خوب کھائیں تو شکر کی بیماری نہیں ہوتی