لیکن یہ چیزیں تو جیسے غائب ہی ہو گئی ہوں دنیا سے، میرے والد صاحب روزانہ کھانے کے بعد گُڑ کھاتے ہیں۔ اور جب مجھے بازار سے لانا پڑتا ہے تو تین چار دوکانیں پھرنے کے بعد کہیں ایک دوکان سے جا کر ملتا ہےصحیح بات تو یہ ہے کہ شُکر کے ساتھ شکر بھی خوب کھائیں تو شکر کی بیماری نہیں ہوتی
گُڑ اچھا اب کہاں ملتا ہے
ظاہر تو یہی ہو رہا ہے کہ بابا کو گلگلے شکر پاروں سے زیادہ پسند ہیں!کہاں گڑ کے گلگلے اور کہاں شکر پارے! گلگلے کھائے عرصہ گزر گیا!
😊😊😊😊😊صحیح بات تو یہ ہے کہ شُکر کے ساتھ شکر بھی خوب کھائیں تو شکر کی بیماری نہیں ہوتی
صرف ایسا نہیں علامہ فرماتے ہیں قریب المرگ ہو جاتا ہو گا اس کا مریض
شدت دیکھیے ظالم غضب کا ہے یہ عشق کا روگ
سحرِ عشقعجیب بات بات بھی نہیں کہ یہ مرض ہی ایسا ہے۔اس کا ڈسا ہوا مانگے نہ پانی۔
ژوبی عشق کی مثال بھی ہےضروری نہیں کہ شعر و شاعری میں ہی عشق کے مضامین پر طبع آزمائی کی جائے! یہاں کی گفتگو اس بات کا ثبوت ہے کہ عام بات چیت کے دوران بھی عشق کے مضامین زیر بحث لائے جا سکتے ہیں