اپن کو کیا پتا جی
ایک دفعہ کہ دو دفعہیہ کیا بات۔ آپ تو بڑے با خبر ہیں
ہمیں معلوم ہے آپ کو سب پتہ ہےاپن کو کیا پتا جی
واقعی میں؟ہمیں معلوم ہے آپ کو سب پتہ ہے
✅✅✅✅✅✅✅✅✅😇😇😇😇✅✅✅✅🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻واقعی میں
نیاز بے خودی بہتر نماز خود نمائی سیںواقعی میں؟
لویریا کے متعلم ہیں کیا؟مکتب عشق کا معلم ہوں
گندہ مرض ہے یہ ۔لویریا کے متعلم ہیں کیا؟
کوئی مبتلا نہ ہو اس مین۔گندہ مرض ہے یہ ۔
قریب المرگ ہو جاتا ہو گا اس کا مریضکوئی مبتلا نہ ہو اس مین۔
فوت ہی ہو جاتا ہے وہ وقت سے پہلے ۔قریب المرگ ہو جاتا ہو گا اس کا مریض
غالب امکان تو یہی ہے۔فوت ہی ہو جاتا ہے وہ وقت سے پہلے ۔
عجیب بات بات بھی نہیں کہ یہ مرض ہی ایسا ہے۔اس کا ڈسا ہوا مانگے نہ پانی۔غالب امکان تو یہی ہے۔
طوطا مینا کی معمولی کہانی سمجھ لیتے ہیں کچھ لوگ اسے۔ظالم غضب کا ہے یہ عشق کا روگ