عظیم

محفلین
ظلم کرتے ہیں وہ لوگ جو محفل کی طرف مڑ کر بھی نہیں دیکھتے، شاید شدید قسم کے ناراض ہو کر جاتے ہوں وہ لوگ جو دوبارہ نظر نہیں آتے
 

سیما علی

لائبریرین
فکر تو آپ کی طرف سے ہے جو یوں غائب ہو جاتے ہیں جیسے کبھی موجود ہی نہ تھے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
صرف ہمدرد کی نہیں بلکہ تمام مظلوموں کے حامی
کی بھی اشد ضرورت ہے اور خالی خولی ہمدردی سے ظلم کے خلاف آواز اُٹھانا اصل جہاد ہے ۔۔۔
 
Top