نہیں نہیں! بھلا معذرت کی کیا ضرورت۔ غمناک تو ہم نے محفل ختم ہونے کی خبر پر ری ایکٹ کیا۔ ویسے ہم کچھ مہینے تو سوئے رہے، مگر بالآخر جاگ ہی گئے۔ بات یہ ہے کہ جاگنے کے باوجود ہم محفل کی سالگرہ والا زمرہ دیکھنا بھول گئے، اور آج معلوم ہو رہا ہے کہ یہ خبر تو عرصہ پہلے دی جا چکی تھی۔