ہم تو صبح سے دو کپ چاے پی چکے!:chill:
بھلا آپ نے بندر کو کیوں نہ کہا چاے لانے کو؟ یا جیسا کہ آپ کا معمول ہے طوطے کو ڈراوے دے کر اس سے کام کروا لینا چاہیے تھا۔:rollingonthefloor:
پڑھا ہم نے زبر والا ہی تھا، اور ہمیں کاٹا اس لیے یاد آیا کہ جاسمن آپا تب ہر دم لینے کے بعد ایک کاٹا داغ دیتی تھیں!
یہ "ڈاید" کون سی بے دماغی کا ثمر ہے؟