مگر اس بات کا کیا بھروسا کہ آپ پہلے ہی انتہائی حاضر دماغ ہیں، اور اس سارے عرصے بے دماغوں کے جذبات مجروح نہ کرنے کی خاطر بے دماغ بنی رہیں؟ :rollingonthefloor:
مجھے ایک وحشت ناک بات یہ لگتی ہے کہ آپ انٹرنیٹ پر کچھ لوگوں سے ملتے ہیں، اور ایک دن آتا ہے کہ ان کی طرف سے ہر سرگرمی ختم ہو جاتی ہے۔ آپ صرف سوچ ہی سکتے ہیں کہ وہ مصروف ہو گئے یا خدا جانے کدھر گئے۔ جس طرح کوئی اپنا کھو جائے اور آپ کو اس کی کوئی خبر نہ رہے۔